6 مارچ، 2026، 10:09 AM

نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار جلد استعمال کیے جائیں گے، جنرل نائینی

نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار جلد استعمال کیے جائیں گے، جنرل نائینی

سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور جارحیت کرنے والے کو سزا دینے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور جارحیت کرنے والے کو سزا دینے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ دشمن کو ہر نئے آپریشن میں دردناک ضربوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار تیار ہیں، تاہم انہیں ابھی تک بڑے پیمانے پر استعمال نہیں کیا گیا۔

News ID 1938390

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • PK 13:01 - 2026/03/06
      0 0
      اللّہ پاک نے ایران کو میزائل سسٹم میں بہت اچھی طاقت سے نوازا ہے ۔ایران اور کچھ نہ کرے اسرائیل کی صرف اتنی عمارتیں گرائے جتنی اسنے ایران اور غزہ کی گرائی ہیں۔ ٹرمپ ضمیر یہ سارے بٹنوں پر آجائیں گے ۔

    • PK 13:10 - 2026/03/06
      0 0
      تبصرے میں لکھا تھا ٹرمپ سمیت یہ سارے گھٹنوں پر آ جائیں گے ۔
    • PK 13:10 - 2026/03/06
      0 0
      تبصرے میں لکھا تھا ٹرمپ سمیت یہ سارے گھٹنوں پر آ جائیں گے ۔