12 نومبر، 2026، 6:11 PM

غزہ میں خاموش نسل کشی پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے، عراقچی

غزہ میں خاموش نسل کشی پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا نے غزہ کی انسانی تباہی کو اپنی سرخیوں سے غائب کر دیا ہے، جو باعثِ شرم ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی تباہ کن انسانی صورتحال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی ابتر صورتحال کو ایک عرصے سے مغربی میڈیا کی سرخیوں میں جگہ نہیں مل رہی۔ وہاں خاموش نسل کشی جاری ہے، لیکن اس پر تقریبا کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔

انہوں نے اس صورتحال کو باعث شرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل عوامی توجہ اپنی ناکامیوں سے ہٹانے کے لیے جنگ کو ہوا دینے کی کوشش کے کم از کم ایک پہلو میں کامیاب ہوگیا ہے۔

News ID 1942793

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha