جنرل نائینی
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان شہید ہوگئے
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان "جنرل علی محمد نائینی" شہید ہوگئے
-
دشمن کی حکمت عملی ناکام، آبنائے ہرمز ایران کے مکمل کنٹرول میں ہے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کی جنگی حکمت عملی ناکام ہو چکی ہے اور ایران کی دفاعی صلاحیتیں بدستور برقرار ہیں۔
-
نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار جلد استعمال کیے جائیں گے، جنرل نائینی
سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور جارحیت کرنے والے کو سزا دینے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
-
حالیہ ہنگاموں میں 50 سے زائد غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں ملوث تھیں، جنرل نائینی
سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا کہ حالیہ ہنگاموں کے دوران 50 سے زائد غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہی تھیں۔
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں ایران کا جوابی ردعمل تصور سے بھی بالاتر ہوگا، جنرل نائینی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے انتباہ کیا ہے کہ دوبارہ حملے کی صورت میں ایران کا جواب دشمن کے تصور سے کہیں زیادہ ہوگا۔
-
امریکہ بھی ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی کی برتری کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی ڈرون کی کاپی تیار کرکے ایرانی ٹیکنالوجی کی برتری کا عملی طور پر اعتراف کررہا ہے۔
-
جنگ کے راز ہونے لگے فاش؛ موساد ہیڈکوارٹر پر حملے میں 36 ہلاکتیں
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے 12 روزہ جنگ کے اسرار فاش کرتے ہوئے کہا کہ موساد ہیڈکوارٹر پر ایرانی حملے میں 36 افراد ہلاک ہوئے۔
-
12 روزہ جنگ میں دشمن مکمل ناکام اور ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگیا، جنرل نائینی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں دشمن کو مکمل شکست ہوئی اور ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگیا۔
-
اسرائیل دوبارہ کوئی غلطی کرے تو ہمارا جواب تباہ کن ہوگا، سپاہ پاسداران
ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ کسی نئی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
جنگ دو ہفتے مزید چلتی تو اسرائیل کا وجود ختم ہو جاتا، ترجمان سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی رژیم کا کچھ باقی نہ رہتا۔
-
ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن پر اپنی میزائل طاقت کی دھاک بٹھائی، ترجمان سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل نائینی نے کہا کہ ایران نے ۱۲ روزہ جنگ میں اپنی میزائل طاقت کے ذریعے دشمن کو پسپا کر کے اپنی دھاک بٹھائی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
اسرائیل ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرسکتا، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل نائینی نے مہر نیوز کے دفتر کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی میزائل طاقت کی وجہ سے صہیونی حکومت دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرسکتی۔
-
12 روزہ جنگ میں میڈیا نے دشمن کو شکست دینے میں کلیدی کردار ادا کیا، جنرل نائینی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ میڈیا نے جنگ کے دوران نہ صرف عوامی رائے کو ہموار کیا بلکہ جنگی بیانیہ تشکیل دے کر دشمن کے نفسیاتی حملوں کو ناکام بنایا۔
-
عوام مطمئن رہیں، دشمن میں نئی جنگ شروع کرنے کی جرأت نہیں، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح فوج دشمن کے نفسیاتی حربوں سے باخبر ہیں، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔