5 مارچ، 2026، 7:28 PM

زمینی حملے کی افواہیں، ہزاروں امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری کا عزم لے کر منتظر ہیں، لاریجانی

زمینی حملے کی افواہیں، ہزاروں امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری کا عزم لے کر منتظر ہیں، لاریجانی

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امام خمینی اور امام خامنہ ای کے فرزند منتظر ہیں کئی ہزار امریکی فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرکے دشمن کو رسوا کریں۔ ایران کی سرزمین جہنمیوں کے ناچنے کی جگہ نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ بعض امریکی حکام ایران پر زمینی حملے کا ارادہ ظاہر کررہے ہیں۔ امام خمینی اور امام خامنہ ای کے فرزند منتظر ہیں کئی ہزار فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرکے دشمن کو رسوا کریں۔ ایران کی سرزمین جہنمیوں کے ناچنے کی جگہ نہیں۔

News ID 1938383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha