زمینی لڑائی
-
زمینی حملے کی افواہیں، ہزاروں امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری کا عزم لے کر منتظر ہیں، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امام خمینی اور امام خامنہ ای کے فرزند منتظر ہیں کئی ہزار امریکی فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرکے دشمن کو رسوا کریں۔ ایران کی سرزمین جہنمیوں کے ناچنے کی جگہ نہیں۔