علی لاریجانی
-
اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کی مقاومتی فکر کو دبانے کی سوچ دیوانے کا خواب ہے، لاریجانی
ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ عالمی استکباری قوتوں کا خیال ہے کہ وہ اقتصادی دباؤ سے ایران کو جھکا سکتی ہیں، لیکن ایرانی قوم نے اپنی مزاحمت سے ان کے تمام منصوبے ناکام بنا دیے۔
-
قطر پر حملے سے ثابت ہوا کہ صہیونی حکومت پر کسی بھی صورت میں اعتماد نہیں کیا جاسکتا، لاریجانی
علی لاریجانی نے امت مسلمہ کو صہیونی حکومت کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ قطر پر حملے کے بعد صہیونی حکومت کی حقیقت سب پر عیاں ہوگئی۔
-
دوبارہ پابندیاں لگائی گئیں تو جوہری ادارے سے تعاون ختم کردیں گے، علی لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال ہوئیں تو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ادارے سے تعاون بند کردیا جائے گا۔
-
گروسی کے کردار نے 12 روزہ جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کیا، لاریجانی
ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی موجودہ قیادت کمزور، جانبدار اور امریکی اشاروں پر ناچتی ہے۔
-
امریکہ مذاکرات کا صرف ڈھونگ رچاتا ہے، اصل ہدف ایران کے میزائل نظام کو کمزور کرنا ہے، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصل ہدف مذاکرات نہیں بلکہ ایران کے میزائل نظام کو کمزور کرنا ہے۔
-
ایران جھکنے والا نہیں، خطے میں مقاومت کی حمایت جاری رکھیں گے، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایران طاقت کے سامنے جھکنے والا نہیں، مقاومتی تنظیمیں خودمختار، پرعزم اور خطے کی سلامتی کی ضامن ہیں، حمایت جاری رکھیں گے۔
-
ایران کے میزائلوں کی بارش نے اسرائیل کے چاروں شانے چت کردیے، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل علی لاریجانی نے کہا کہ اسرائیل نے بھرپور دفاعی تیاری کی تھی، لیکن ایران کے میزائل حملوں کے مقابلے میں مکمل بے بس ہوگیا۔
-
اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ جنگ اور مذاکرات کے بیچ تذبذب کا شکار ہے، ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی شیخ نعیم قاسم سے ملاقات
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جمعرات کے روز بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ لبنان پہنچ گئے، بیروت میں پرتپاک استقبال+ ویڈیو
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی بدھ کی صبح بیروت پہنچے جہاں وہ لبنانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
جنرل پاکپور کی جانب سے دفاع کونسل اور سلامتی کونسل کے نئے اراکین کو مبارکباد
سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے علی لاریجانی، علی اکبر احمدیان اور علی شمخانی کو اعلی عہدوں پر تعیناتی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
علی لاریجانی ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری مقرر
ایران کے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سینئر سیاستدان علی لاریجانی کو ایک بار پھر ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (SNSC) کا سیکریٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔
-
دمشق، فلسطینی مقاومتی رہنماوں کی علی لاریجانی سے ملاقات
شام کے دارالحکومت دمشق میں فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے رہنماوں نے رہبر معظم کے خصوصی مشیر علی لاریجانی سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کے خصوصی ایلچی کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب کے خصوصی ایلچی علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
-
عمار حکیم اور لاریجانی کی ملاقات، علاقائی صورت حال اور ایران عراق تعلقات پر تبادلہ خیال
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے سابق سربراہ علی لاریجانی نے خطے کی صورت حال اور ایران عراق تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم
آئین کی نگرانی کرنے والی گارڈین کونسل 7 روز کے اندر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لے گی۔ اہل امیداوروں کی فہرست 11 جون کو جاری کی جائے گی۔