لاریجانی
-
ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے صدارتی انتخابات میں ثبت نام کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنا نام ثبت کردیا ہے۔
-
رہبر معظم نے لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت کا رکن مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
-
قم میں اسپیکر علی لاریجانی کی خدمات کے اعزاز میں تقریب منعقد
قم میں انتظامی کونسل کے اجلاس ميں گذشتہ تین مرحلوں میں قم کی نمائندگی کرنے پر اسپیکر علی لاریجانی کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قرنطینہ میں چلے گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر کا سپاہ کے عارضی اسپتال کا مشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ کے عارضی اور موبائل اسپتال کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
لاریجانی نے سپاہ کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا مشاہدہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ہندوستان میں پرتشدد واقعات ہندوستانی ثقافت اورتہذیب کی روح کے منافی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ہندوستان میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے حالیہ واقعات ہندوستانی ثقافت اور تہذیب کی روح کے منافی ہیں۔ بھارتی حکومت کو تشدد روکنے کے سلسلے میں اپنی تمام ظرفیتوں سے استفادہ کرنا چاہیے۔
-
لاریجانی کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کا شام کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا عزم /ایران اور شام کے تعلقات برادرانہ اور دوستانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شام کی حمایت جاری رکھنے کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور شام کے تعلقات ٹیکٹیکل بنیادوں پر نہیں بلکہ برادرانہ اور اصولی بنیادوں پر استوار ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے یورپی یونین کی خآرجہ پالیسی کے سربراہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی اسپیکر کے ساتھ روسی ڈوما کے سربراہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ روسی ڈوما کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی یورپی ممالک کی غیر منصفانہ رفتارپر ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون پر نظر ثانی کی دھمکی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے یورپی ممالک کی غیر منصفانہ رفتارپر مشترکہ ایٹمی معاہدے کی شق 37 کے مطابق ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون پر نظر ثانی کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایشیائی ممالک علاقائی امن و سلامتی کے لئے ایران کے کردار کو اہم سمجھتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ترکی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک علاقائی امن و سلامتی کے لئے ایران کے کردار کو اہم سمجھتے ہیں۔
-
علی لاریجانی کی ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔