26 نومبر، 2025، 12:01 PM

رہبرِ انقلاب کا پاکستانی قوم کو سلام اور پیغامِ تشکر

رہبرِ انقلاب کا پاکستانی قوم کو سلام اور پیغامِ تشکر

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی لاریجانی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای کی جانب سے پاکستانی عوام کو خصوصی پیغام پہنچایا۔

لاریجانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ رہبر معظم انقلاب نے فرمایا ہیں کہ میں پاکستان کے معزز عوام کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وہ قوم جس نے غیر منصفانہ جنگ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ ایران کی حمایت کی۔ یہ مؤقف پاکستانی عوام کی مضبوط اور اصولی فکر کا عکاس ہے۔

رہبرِ انقلاب کا پاکستانی قوم کو سلام اور پیغامِ تشکر

رہبر معظم نے کہا کہ ایران پاکستانی حکومت، پارلیمنٹ اور مسلح افواج کے کردار کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

News ID 1936743

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha