رہبر معظم
-
اس سال یوم القدس کو سب سے باوقار ریلی نکالی جائے گی، رہبر معظم کا پیغام
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ان شاء اللہ اس سال کی یوم القدس ریلی بہترین، شاندار اور باوقار ترین ریلیوں میں سے ایک ہوگی۔
-
رہبر انقلاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے معافی اور سزا میں تخفیف کی منظوری
رہبر معظم نے ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر متعدد قیدیوں کے لیے معافی، سزا میں تخفیف یا تبدیلی کا حکم جاری کردیا۔
-
عید نوروز، صدر پوٹن کی رہبر معظم اور ایرانی حکام کو مبارک باد
روسی صدر پوٹن نے عید نوروز کی مناسبت سے رہبر معظم اور ایرانی حکام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
امریکہ جان لے! کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے نوروز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی تصادم شروع نہیں کیا لیکن اگر چنانچہ کسی قسم کی غلطی کرے اور جنگ شروع ہوجائے تو سخت طمانچہ پڑے گا۔
-
رہبر معظم آج نوروز کی مناسبت سے خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب آج صبح 10 بجے نوروز کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
-
حرم امام رضاؑ میں پہلی شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی تقریب میں بھر پور حصہ لیا۔
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب کا پیغام:
امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا دوبارہ حملہ ایک بڑا جرم اور المیہ پیدا کرنے والا ہے۔ امت مسلمہ کو متحد ہو کر اس کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہیے۔
-
دیانتدار اور انقلابی جوانوں میں شاعری کا بڑھتا ہوا رجحان امید افزا ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے فارسی ادیبوں اور شعراء سے ملاقات کے دوران نوجوانوں میں شاعری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو امید بخش قرار دیا۔
-
فارسی زبان و ادب کے شعراء اور اساتذہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض شاعروں اور اساتذہ نے سنیچر 15 مارچ 2025 کی رات رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے مغرب و عشاء کی نماز رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بعض فارسی شعراء اور ادباء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجبتی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض فارسی زبان کے بعض ملکی اور غیر ملکی شاعروں اور ادیبوں نے ملاقات کی۔
-
اگر ہم جوہری ہتھیار بناتے تو امریکہ میں روکنے کی جرائت نہیں تھی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ کہتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے۔ اگر جوہری ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکہ نہیں روک سکتا تھا۔
-
ایرانی یونیورسٹی طلباء رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کریں گے
ایرانی یونیورسٹیوں کے منتخب طلباء کا وفد آج رہبر معظم سے ملاقات کرے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکا-ایران کشیدگی: حقائق، سیاست اور میڈیا کا کردار
ایرانی اعلیٰ حکام سے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے خطاب کے بعد کچھ اردو زبان ویب سائٹس اور ٹی وی چینلوں نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک غلط خبر پھیلائی کہ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکی مطالبات تسلیم نہیں کرے گا۔
-
بین الاقوامی میڈیا میں رہبر معظم انقلاب کے خطاب کو بھرپور کوریج، شہ سرخیاں جمائیں
رہبر معظم انقلاب کی اعلی سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقات کے دوران کئے گئے خطاب کو بین الاقوامی میڈیا میں بھرپور کوریج ملی۔
-
ایرانی اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
ملک و نظام کے اعلیٰ عہدیداروں نے سنیچر 8 مارچ 2024 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب آج اہم خطاب کریں گے
ایرانی مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان سمیت اہم دیگر حکومتی عہدیداران آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ قدرتی وسائل میں اور یوم شجرکاری کے موقع پر منگل 5 مارچ 2025 کی صبح تین پودے لگائے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی قوم طاقتور کافروں اور منافقوں کا سامنا کررہی ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ایرانی قوم کا دوسری اقوام کے ساتھ کوئی تنازع نہیں ہے۔ ہم وسیع محاذ پر طاقتور کفار اور منافقین کے سامنے ہیں۔ قرآن کریم نے مختلف مراحل میں ان سے مقابلہ کرنے کا طریقہ بیان کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امریکی حمایت پر قائم حکومتیں عبرت حاصل کریں، رہبر انقلاب کا یوکرینی زبان میں پیغام
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای یے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر یوکرائنی زبان میں ایک نیا پیغام جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کے نمائندے کی حزبالله کے شہید کمانڈرز کے اہل خانہ سے ملاقات
رہبر معظم کے خصوصی نمائندے نے لبنان میں حزب اللہ کے شہید کمانڈروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
قرآن کی تفسیر پر حسب ضرورت کام نہیں ہوا ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے تفسیر تسنیم کو مکتب تشیع اور حوزہ علمیہ کے باعث افتخار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ میں قرآن کی تفسیر پر ضرورت کے مطابق کام نہیں ہوا ہے۔
-
شہید حسن نصراللہ عظمت کی بلندیوں پر پہنچ گئے/ ظلم اور استکبار کے خلاف مزاحمت کبھی ختم نہیں ہوگی
رہبر معظم نے شہید حسن نصراللہ کی تشییع کی مناسبت سے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ عظمت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، ان کی روح پہلے سے زیادہ سرفراز ہیں۔
-
شہید نصراللہ کی تشییع جنازہ کسی قسم کے خدشات کے بغیر ہوگی، سربراہ دفتر رہبر معظم
رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کی ضرورت نہیں، دشمن کچھ بگاڑ نہیں سکتا۔
-
میرے والد رہبر معظم کے شاگرد تھے، شہید حسن نصراللہ کی بیٹی کا انٹرویو
زینب نصراللہ نے اپنے والد شہید حسن نصراللہ کی ذاتی، خاندانی اور علمی زندگی کے غیر معروف پہلوؤں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ شہید حسن نصراللہ رہبر معظم کے درس خارج کے شاگرد تھے۔
-
انقلاب سے وابستگی ہی مسائل کا واحد حل ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے وزارت انٹیلی جنس کے سینئر حکام سے ملاقات میں زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے مسائل کا واحد حل انقلاب کے اصولوں سے وابستگی ہے۔
-
رہبر معظم کے فتوی کی روشنی میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں، ایرانی نائب وزیرخارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایرانی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم کے فتوی کی روشنی میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں۔
-
امیر قطر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے امیر قطر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
غزہ کے بارے میں امریکہ کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غزہ اور فلسطین کے حوالے سے بعض احمقانہ امریکی منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔