18 جنوری، 2026، 9:29 PM

رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی سے اظہار تعزیت

رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی سے اظہار تعزیت

رہبر معظم انقلاب نے آیت اللہ العظمی سیستانی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کے بھائی کی رحلت کی مناسبت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

رہبر معظم کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت آیت اللہ آقای سیستانی دامت برکاتہ

جناب عالی کے برادر گرامی کی رحلت کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتا ہوں۔

اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ ان کی مغفرت اور ائمہ طاہرین علیھم السلام کے ساتھ محشور فرمائے۔

سید علی خامنہ ای

News ID 1937752

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha