آیت اللہ سیستانی
-
شہید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں جان قربان کردی، آیت اللہ سیستانی
آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی ہے۔
-
غزہ میں اسکول پر صہیونی فوج کا حملہ، آیت اللہ سیستانی کی مذمت
آیت اللہ العظمی سیستانی نے غزہ میں اسکول پر صہیونی فوج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی پیشن گوئی
آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر کی طرف سے عراق میں رمضان المبارک کے حوالے سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل 12 مارچ کو پہلا روزہ ہوسکتا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے خط کا جواب؛ تشدد اور نفرت کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور
پوپ فرانسس کے خط کے جواب میں آیت اللہ سیستانی نے تشدد اور نفرت کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ کو آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا خط موصول، جلد جواب دینے کا وعدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ آیت اللہ سیستانی کا خط موصول ہوگیا ہے۔ ان کی کوششوں کی قدر کرتے ہیں اور خط کا جلد جواب دیں گے۔
-
سوئڈن میں قرآن پاک کی توہین پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا اقوام متحدہ کو خط
آیت اللہ سیستانی نے سوئڈن میں قرآن پاک کی توہین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کے نام خط میں کہا کہ توہین آمیز اقدام کے لئے سوئڈن کی حکومت کی طرف سے اجازت نامہ جاری کرنا نہایت شرمناک اور آزادی اظہار کی روح کے منافی عمل ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جمعرات کے دن پہلی رمضان ہونے کا اعلان
نجف اشرف- مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر نے جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
آیت اللہ سیستانی سے ویٹیکن کے وفد کی ملاقات، پوپ فرانسیس کا پیغام پہنچایا
دنیائے تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی السیستانی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں ویٹیکن اسٹیٹ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ سیستانی سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات؛
آیت اللہ سیستانی کی داعش کے ہاتھوں قید ترکمان اور ایزیدی خواتین کی رہائی کی ضرورت پر تاکید
عراق میں موجود دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے نجف اشرف میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ایک وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آیت اللہ روحانی کی رحلت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
عراق میں موجود عالم تشیع کے مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سیستانی نے ایک پیغام جاری کر کے مرجع تقلید، فقیہ اور حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات
عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اقوام متحدہ کے ایک وفد سے ملاقات کی اور عراق کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔