زمینی حملہ
-
زمینی حملے کی افواہیں، ہزاروں امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری کا عزم لے کر منتظر ہیں، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امام خمینی اور امام خامنہ ای کے فرزند منتظر ہیں کئی ہزار امریکی فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرکے دشمن کو رسوا کریں۔ ایران کی سرزمین جہنمیوں کے ناچنے کی جگہ نہیں۔
-
غزہ کے کئی علاقوں میں صہیونی فوج کی زمینی کارروائیاں شروع
صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں زمینی کارروائی شروع کی ہے۔
-
صیہونی رژیم کا لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر زمینی حملے کا منصوبہ! ذرائع کا انکشاف
باخبر ذرائع نے صیہونی رژیم کے لبنان کے خلاف بڑے ہیمانے پر زمینی حملے کے منصوبے کی اطلاع دی۔
-
غاصب صیہونی رجیم کا غزہ کے خلاف زمینی کارروائیاں کا دعویٰ
غاصب صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا کہ اس نے کل رات غزہ کی پٹی میں نسبتاً وسیع زمینی کارروائی کی ہے۔