امریکہ و اسرائیل
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن، جبر اور جارحیت کے خلاف مزاحمت کی آہنی دیوار
یمنیوں نے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی اسرائیل نواز جارحیت کے سامنے پوری طاقت سے کھڑے ہیں۔
-
یمن کی میزائل طاقت کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کی پریشانی
ایک روسی میگزین نے میزائلوں اور ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں یمن کی فوجی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ انصار اللہ مہارت کے ساتھ اپنی معلومات کو چھپا کر امریکہ اور اسرائیل کی کوششوں کو ناکام بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں ہے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جوہری تخفیف اسلحہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدے بھی اپنا سابقہ کردار کھو چکے ہیں۔ امریکی فوجی سرگرمیوں کی کوئی نگرانی نہیں ہے۔
-
پاکستانی سابق سیکریٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا/ مسلم اُمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے
شمشاد احمد خان امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش پر کہا کہ امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا مخصوصا ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی لحاظ سے قابل اعتبار نہیں ہیں۔ امریکی صدر کی پہلی اور آخری ترجیح امریکی مفادات ہیں۔
-
امریکی ایلچی کا بیان لبنان کے معاملات میں صریح مداخلت ہے، اراکین پارلیمنٹ کا ردعمل
لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے سینئر ارکان نے امریکی ایلچی کے تبصروں کو ملک کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت اور سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
صیہونی، امریکی اور ترک غاصبوں کو شام سے نکال باہر کیا جائے، شامی رہنما کا مطالبہ
شام کے ایک سیاسی رہنما نے اس ملک سے صیہونی، امریکی اور ترکی کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کی فضا آج امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر آج تہران سمیت پورے ایران میں ہونے والے مظاہروں اور ریلیوں میں سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
امریکہ ایران پر حملے کے لیے عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ہے، عراقی رہنما
عراق کے الفتح اتحاد کے سربراہ نے ایران پر صیہونی رجیم کے حملوں کے لیے امریکہ کی جانب سے عراق کی فضائی حدود کے استعمال کی شدید مذمت کی۔
-
اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہمارے فلسطینوں کا خون بہہ رہا ہے کیوں کسی مسلم ممالک میں اتنی جرات نہیں کہ وہ انکے لیے آواز اٹھا سکیں، ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، اسلامی جہاد موومنٹ
فلسطین کی اسلامی جہاد کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو جنگ بندی معاہدے کے تعطل کی راہ میں اصل رکاوٹ قرار دیا۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریزاں
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز روزویلٹ بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریز کررہا ہے۔
-
مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج
نماز ظہرین کے دوران پاکستانی عزاداروں نے فلسطین کے حق میں امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بھی لگائے۔ نمازیوں نے فلسطینی پرچم، حماس و جہاد اسلامی کے قائدین، شہید قدس جنرل قاسم سلیمانیؒ کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔
-
امریکہ انسانی حقوق کے صرف دعوے کرتا ہے، غریب آبادی
ایران کی انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کے صرف زبانی دعوے کرتا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب؛
امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ عالمی امن و سلامتی اور خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کیلئے کام کرنے کا خواہاں ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ماسکو واقعہ، کیا غزہ جنگ پر موقف کی وجہ سے امریکہ اور اسرائیل نے روس سے بدلہ لیا؟
ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ ایسے موقع پر ہوا جب روس اور چین نے اپنی ویٹو پاور کا استعمال کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کے مسودے کی منظوری کو روکا جس سے غزہ پر اسرائیل کے کنٹرول میں توسیع ہو سکتی تھی۔
-
امریکہ عراق میں اپنی غیر قانونی موجودگی کے لئے داعش کو استعمال کر رہا ہے، عراقی رہنما
عراق کے سیاسی رہنما عبد القادر النیل نے امریکہ کی اس ملک میں غیر قانونی موجودگی کے بہانوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
امریکہ کی فضائی امداد ہمدردی سمیٹنے کی فریب کارانہ کوشش ہے، فلسطینی رہنما
غزہ میں مزاحمتی تحریک سے وابستہ ایک ذریعے نے غزہ کے باشندوں کے خلاف ناکہ بندی اور جارحیت کے مذاکرات پر پڑنے والے اثرات کے بارے خبردار کیا۔
-
عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں امریکی حملوں کی غیر مصدقہ اطلاع
سکائی نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ فاطمیون اور زینبیون بریگیڈ کو بھی سرحدی علاقے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکی منافقانہ پالیسی قابل مذمت ہے، ایران
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی جانب سے یکطرفہ اور دوہرا معیار اپنانے کی شدید مذمت کی۔
-
امریکہ کی جانب سے ویزے میں تاخیر، ایرانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے فلسطین اجلاس میں شرکت سے محروم
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت کاروں کو ویزے جاری کرنے میں امریکہ کی طرف سے تاخیر کی وجہ سے ایرانی وفد فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکا۔
-
امریکہ اور یورپ کو خطے سے نکلنا ہوگا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ خطے میں یورپی ریاستوں اور امریکی موجودگی پورے خطے اور محور مقاومت کے ردعمل کو جنم دے گی۔ لہذا ان بیرونی ملکوں کو خطے(مغربی ایشیا) سے نکل جانا چاہئے۔
-
امریکہ کا ایران کو پیغام، ہم جنگ بندی کے خواہاں ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ 3 دنوں میں امریکیوں نے ہمیں پیغام بھیجا کہ وہ جنگ بندی کے خواہاں ہیں لیکن عملی طور پر انہوں نے غزہ میں صیہونیوں کی نسل کشی اور جرائم کی حمایت جاری رکھی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات؛
صیہونی جارحیت میں امریکہ مکمل شریک ہے/امریکہ اور صیہونی رجیم پر سیاسی دباؤ بڑھنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے غزہ پر بمباری روکنے کے لیے امریکہ اور غاصب صیہونی رجیم پر سیاسی دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کو اس معاملے میں مشترکہ طور پر کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کا مشرق وسطی کے حوالے سے ایجنڈا سفاکانہ، قاتلانہ اور زہریلا ہے، شیریں مزاری
سابق انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے حالیہ کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر امریکی صدر جو بائیڈن کی اسرائیل کی حمایت کرنے کی پالیسی کو زہریلی، سفاکانہ اور قاتلانہ قرار دے دیا۔
-
امریکہ شام سے 115 ارب ڈالر چوری کر چکا ہے، شامی وزیر خارجہ
شام کے وزیر خارجہ نے صدر بشار الاسد کے دورہ چین کو اہم جانتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے تعلقات کی تاریخ میں ایک نئی چھلانگ قرار دیا ہے۔
-
آج 5 ایرانی شہری آزاد اور منجمد رقوم ایران کو واپس دی جائیں گی، ترجمان وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس کے دوران امید ظاہر کی کہ آج غیر منصفانہ طریقے سے منجمد ایرانی رقوم کو واپس اور آزاد شہریوں کو آزاد کیا جائے گا۔
-
امریکہ میں کشیدگی کے باعث خانہ جنگی کا امکان ہے، روس
روس کی سلامتی کونسل کے نائب کا خیال ہے کہ امریکہ کی قیادت پر تنازع اس ملک میں خانہ جنگی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
بغاوتوں کو منظم کرنا امریکہ اور برطانیہ کی شرمناک پالیسی رہی ہے، ایران
اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: ممالک کے خلاف بغاوتوں کو منظم کرنا امریکی اور برطانوی پالیسیوں کے شرمناک تسلسل کا ریکارڈ ہے۔
-
امریکہ کی 2022ء میں ایران میں فسادات کو ہوا دینے کی کوششوں کا پول کھل گیا
پچھلے سال ایران کو بدامنی کی لہر کا سامنا کرنا پڑا جس میں اشتعال دلانے والے بہت سے عناصر شامل تھے اور تہران ٹائمز کی حاصل کردہ ایک دستاویز کے مطابق جو بائیڈن انتظامیہ ان میں سے ایک اہم عنصر تھی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کیا امریکہ اور اسرائیل ایران میں کسی نئے فساد کی تیاری کے درپے ہیں؟
امریکی فوجی اور سیکورٹی حکام اور غاصب صیہونی حکومت کی نئی نقل و حرکت پر نظر رکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب مغربی ایشیا اور ایران کے اندر ایک نئی سازش اور فتنہ پردازی کر رہے ہیں۔