16 جولائی، 2024، 7:00 PM

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

نماز ظہرین کے دوران پاکستانی عزاداروں نے فلسطین کے حق میں امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بھی لگائے۔ نمازیوں نے فلسطینی پرچم، حماس و جہاد اسلامی کے قائدین، شہید قدس جنرل قاسم سلیمانیؒ کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مرکزی جلوس 9 محرم الحرام کے دوران میں عزاداران سیدالشہداءؑ کیلئے باجماعت نماز ظہرین کا اہتمام ایم اے جناح روڈ پر مسجد و امام بارگاہ علی رضاؑ کے سامنے کیا گیا، جس میں عزاداران امام مظلومؑ نے مولانا صادق جعفری کی اقتداد میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔ نماز ظہرین کے دوران عزاداران امام مظلومؑ نے فلسطین کے حق میں امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بھی لگائے۔

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

نمازیوں نے فلسطینی پرچم، حماس و جہاد اسلامی کے قائدین، شہید قدس جنرل قاسم سلیمانیؒ کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

نمازیوں کی سہولت کیلئے عارضی وضو خانے کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر نمازی عزاداران امام مظلومؑ سے رہنما آئی ایس او نے خطاب بھی کیا۔ بعد از نماز شرکاء جلوس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امریکا و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے۔

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

News ID 1925451

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • علی حسن NL 20:06 - 2024/07/16
      0 0
      ماشاءاللہ