مقبوضہ فلسطین
-
اہلِ غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے پاکستان بھر میں شٹر ڈاؤن، کاروبار مکمل بند
اہلِ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان بھر میں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے اور اس دوران ہر طرح کا کاروبار مکمل بند ہے۔
-
حکمران فلسطین کے لئے دو ریاستی حل کی تجاویز پیش نہ کریں، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں اور فلسطینیوں میں رشتہ ایمان اور عقیدے کا ہے، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کو منظم کیا جائے گا۔
-
کراچی میں "غزہ ملین مارچ" کا انعقاد+ ویڈیو
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ ملین مارچ سے خطاب میں کہا کہ 22 اپریل کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی۔
-
بنگلہ دیش میں فلسطینیوں کی حمایت مظاہرہ + ویڈیوز
ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
اسلام آباد میں قومی فلسطین کانفرنس کا انعقاد؛
اسرائیل اور اس کے حامیوں کا مکمل بائیکاٹ ضروری/ غزہ کی صورتحال پر جہاد فرض ہو چکا ہے
انہوں نے کہا کہ 57 اسلامی ممالک کہاں ہیں ؟ 57 اسلامی ممالک ہیں یا امریکی اڈے ہیں ؟ اب مذمت سے کام نکل گیا ہے، غزہ میں عسکری مداخلت کریں، افواج بھیجیں ۔ غزہ کی صورتحال پر جہاد فرض ہو چکا ہے۔
-
امریکہ ایران سے جنگ کی جرائت نہیں رکھتا، سابق مصری سفارتکار
مصر کے سابق سفارتکار نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں فوجی سازوسامان کی منتقلی کا مقصد اسرائیل کو سیکورٹی فراہم کرنا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نتن یاہو حکومت بحران کی زد میں، عدالتی اصلاحات کی بحالی؛ اندرونی تقسیم
جوڈیشل سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کا طریقہ تبدیل کرنے سے متعلق بل کی منظوری کے بعد مقبوضہ علاقوں میں حکمران اتحاد اور سپریم کورٹ کے درمیان محاذ آرائی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
یمن کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل حملہ
یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
یمنی افواج کا اسرائیل پر تازہ میزائل حملہ+ ویڈیو
صہیونی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ صہیونی وحشیانہ حملے، سینکڑوں شہید، زخمی اور لاپتہ+ویڈیو
غزہ پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید، زخمی یا لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ کی تہلکہ خیز رپورٹ
انسانی حقوق کے ایک ادارے نے غزہ میں صیہونی رژیم کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے بڑی تعداد میں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطین کی موجودہ صورتحال مسلم دنیا سے فوری ردعمل کی طلب گار ہے، پاکستان
نائب وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے اور جبر کی اسرائیلی خواہش کو متحدہ ہوکر روکنا ہوگا، مغربی پٹی پر اسرائیلی اقدامات جاری رہنے تک امن کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کی حمایت نہیں کرتے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں مقبوضہ علاقوں میں دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
مقبضہ فلسطین زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
میڈیا ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں ایک زوردار دھماکے کی اطلاع دی۔
-
ایران مزاحمت کا گھر ہے، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین
زیاد النخالہ نے کہا کہ فلسطین اور لبنان میں مزاحمت کی فتوحات اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون اور موثر کردار کی بدولت حاصل ہوئیں اور اسلامی جمہوریہ ایران مزاحمت کا گھر ہے۔
-
غزہ میں مزاحمت کی فتح ایران کی مسلسل حمایت کا نتیجہ ہے، جہاد اسلامی فلسطین
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل "زیاد النخالہ" نے رہبر انقلاب اسلامی کو غزہ میں مزاحمت کی عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس فتح کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلسل حمایت اور شہید سید حسن نصر اللہ کی رہنمائی کا نتیجہ قرار دیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
حماس نے «محمد الضیف» کی شہادت کی تصدیق کر دی
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔
-
قسام بریگیڈ نے "آگام برگر" کو رہا کر دیا
اب تک جبالیہ میں مزاحمتی فورسز نے "آگام برگر" نامی ایک صیہونی خاتون قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا ہے اور دو دیگر خواتین صہیونی قیدیوں کو جن میں "اربیل یہود" بھی شامل ہے، آج حوالے کیا جائے گا۔
-
یمنی فوج نے 360 میزائل اور ڈرونز مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کیے ہیں، صہیونی فوج
صہیونی فوج نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔
-
فلسطینی عوام کا جذبہ اور ان کی مزاحمت ناقابلِ شکست ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں 460 دنوں سے اسرائیلی جارحیت جاری ہے اور اہل فلسطین نے ثابت کیا کہ وہ حق اور انصاف کے لیے لڑنے والے ہیں کبھی نہیں جھکیں گے۔
-
فلسطین سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل ہونا چاہیے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کی سلامتی کونسل کی رکنیت کی مدت کے آغاز پر اسلام آباد میں سفیروں سے خطاب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل ہونا چاہیے۔
-
مزاحمتی حملوں نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں، الٹی ہجرت کی لہر میں غیر معمولی اضافہ!
صیہونی حکومت کے محکمہ شماریات نے 2024 میں مقبوضہ علاقوں سے معکوس نقل مکانی کی شرح میں غیر معمولی اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن کا تل ابیب پر میزائل حملہ/بن گورین ائیرپورٹ کی پروازیں معطل
عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن سے مقبوضہ علاقوں کے مرکز پر میزائل حملے کے نتیجے میں بن گورین ہوائی اڈے کی پروازیں معطل کر دی گئیں
-
حزب اللہ کا صہیونی چھاتہ بردار بریگیڈ پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں صیہونیوں کی نیتن یاہو کے خلاف ریلی
ہزاروں صییونی آباد کاروں نے مظاہرے کرکے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی انتہائی دائیں بازو کی کابینہ کے خلاف احتجاج کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین پر مزاحمتی پیراشوٹروں کی پروازیں+ ویڈیو
مقبوضہ علاقوں کے شمال میں بالائی الجلیل کے اوپر پرواز کرتے پیراشوٹروں کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔
-
سینکڑوں صیہونی مقبوضہ سرزمین سے ہالینڈ فرار، الٹی ہجرت کی لہر میں تیزی سے اضافہ
ایک عبرانی اخبار نے مقبوضہ علاقوں سے فرار کی لہر میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سینکڑوں صہیونی حالیہ دنوں میں ہالینڈ فرار ہوچکے ہیں۔
-
ایران کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کی عالمی میڈیا میں کوریج
مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر ایران کے جوابی میزائل حملوں کو عالمی میڈیا حلقوں میں بڑے پیمانے پر کوریج ملی ہے۔
-
خراسان جنوبی میں عوام کا جشن، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے
سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی کے بعد خراسان جنوبی کے مختلف شہروں میں عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور صہیونی حکومت کو سبق سکھانے پر سپاہ پاسداران انقلاب کا شکریہ ادا کیا۔