30 جنوری، 2025، 8:52 PM

حماس نے «محمد الضیف» کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس نے «محمد الضیف» کی شہادت کی تصدیق کر دی

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ محمد الضیف شہید ہو گئے ہیں۔

محمد الضیف حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔

News ID 1929960

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha