محمد ضیف
-
محمد الضیف نے متعدد مرتبہ صیہونیوں کو شکست کا مزہ چکھایا، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان نے القسام کے کمانڈر محمد الضیف کی شہادت پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی صیہونیوں کے خلاف جہاد میں گزاری اور مختلف مواقع پر دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔
-
محمد الضیف کے نام سے آج بھی صہیونیوں پر وحشت طاری ہوتی ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمد الضیف اور القسام بریگیڈ کے دیگر شہید کمانڈروں کے نام سے صیہونی مجرموں اور ان کے حامیوں پر دہشت طاری ہوجاتی ہے۔"
-
کمانڈروں کی شہادت سے حماس مزید مضبوط ہوگی، انصاراللہ
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے القسام بریگیڈ کے کمانڈروں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ کمانڈروں کی شہادت سے حماس کی طاقت مزید بڑھ جائے گی۔
-
رہنماؤں کی شہادت سے مقاومت مزید مضبوط ہوگی، حماس
حماس نے اپنے اعلی کمانڈر محمد ضیف اور دیگر رہنماؤں کی شہادت پر کہا ہے کہ رہنماؤں کی شہادت سے مقاومت کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوگی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
القسام بریگیڈ کے کمانڈر شہید محمد الضیف کون تھے؟
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے آج کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
حماس نے «محمد الضیف» کی شہادت کی تصدیق کر دی
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔