21 فروری، 2025، 1:26 PM

شہید سلیمانی کے مزار کے نزدیک 50 ہزار بسیجیوں کی دفاعی مشقیں

شہید سلیمانی کے مزار کے نزدیک 50 ہزار بسیجیوں کی دفاعی مشقیں

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کے نزدیک 50 ہزار بسیجیوں نے دفاعی مشقوں میں حصہ لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فوج کی دفاعی مشقیں "اقتدار پیامبر اعظم" جاری ہیں۔

اس سلسلے میں صوبہ کرمان میں واقع شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کے نزدیک 50 ہزار بسیجیوں نے دفاعی مشقیں کیں۔

ایران کے مختلف حصوں میں ہونے والی دفاعی مشقوں کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب نے جدید ترین ڈرون طیاروں، میزائلوں اور دیگر دفاعی آلات کا تجربہ اور رونمائی کی۔

News ID 1930538

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha