فوجی مشقیں
-
پاسداران انقلاب کی بڑی مشق، نئی عسکری ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فورس نے جنوبی علاقوں میں منعقدہ ایک بڑی مشترکہ مشق کے دوران نئی عسکری ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
طائف میں سعودی زمینی فوج کی بڑی فوجی مشق
سعودی وزارت دفاع نے طائف اور جنوبی علاقوں میں زمینی فوج کی جانب سے خصوصی فوجی مشقوں کے انعقاد کی تصدیق کی ہے۔
-
سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کی مشترکہ فوجی مشقیں
سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد جنگی تیاری اور مشترکہ آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی تہران میں وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں
سپاہ پاسداران انقلاب نے تہران میں دفاعی مشقیں مکمل کیں جن میں زمینی اور فضائی دستوں کے علاوہ انٹیلی جنس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
-
ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، نائب سربراہ پاسداران انقلاب
بریگیڈیئر جنرل ولی اللہ مدنی نے کہا کہ ایران اپنی پوری طاقت کے ساتھ کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے آمادہ ہے۔ دشمن کو کسی بھی شرارت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ایس سی او ممالک کو انسدادِ دہشت گردی تجربات منتقل کرنے کے لئے تیار ہیں، میجر جنرل پاکپور
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران انسدادِ دہشت گردی تجربات ایس سی او رکن ممالک کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، جنرل کرمی
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل کرمی نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج ہر وقت مکمل تیاری کے ساتھ ہر خطرے اور دہشتگردانہ حملے کا مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کی بحری مشقیں، شمالی بحر ہند اور بحر عمان میں اینٹی شپ کروز میزائلوں کا تجربہ+ویڈیو
ایران کی بحریہ نے دفاعی مشقوں کے دوران نصیر، قادر اور قادر کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا۔