23 اکتوبر، 2023، 8:06 PM

ترکیہ اور آذربائیجان کی کاراباخ میں فوجی مشقوں کا آغاز

ترکیہ اور آذربائیجان کی کاراباخ میں فوجی مشقوں کا آغاز

ترکیہ اور آذربائیجان کے ذرائع ابلاغ نے نگورنو کاراباخ اور نخچیوان کے علاقے میں دونوں ممالک کی پہلی مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک میڈیا نے تصاویر شائع کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ "مصطفی کمال اتاترک 2023" کے نام سے آذربائیجان اور ترکیہ کی پہلی مشترکہ فوجی مشق قرہ باغ اور نخچیوان میں شروع ہوگئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ اس مشق میں 3000 فوجی اہلکار، 130 بکتر بند گاڑیاں اور 100 تک توپ خانے شریک ہوں گے۔

News ID 1919609

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha