خبررساں ایجنسی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران: پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عوام کی پرجوش شرکت+ ویڈیو،تصاویر
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ملک کے 15 صوبوں کے عوام کی پرجوش شرکت سے ہوا۔
-
ڈپٹی ڈائریکٹر المنار نیوز کی مہر نیوز سے گفتگو؛
انصار اللہ نے صیہونی رجیم کا تجارتی توازن بگاڑ دیا
المنار ٹی وی چینل کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ مقاومت جنگ کے درپے نہیں، لیکن اگر کوئی جنگ ہوتی ہے تو وہ ہمیشہ تیار اور میدان میں حاضر رہتی ہے اور صیہونی حکومت کو سرپرائز دے سکتی ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف قسام فورسز کی جنگی کامیابیاں بے مثال ہیں، عرب عسکری تجزیہ کار
ایک عرب عسکری ماہر کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کے جنگی ساز و سامان کو تباہ کرنے میں قسام فورسز کی میدانی کامیابیاں بے مثال اور ہالی ووڈ کی فلموں کی طرح ہیں۔
-
لبنانی وزیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران صیہونی نسل پرست رجیم کی نابودی میں اہم کردار ادا کرے گا
لبنان کے وزیر محنت کا کہنا ہے کہ ایران صیہونی نسل پرست حکومت کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
-
حماس نے مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کیا
عربی اور عبرانی ذرائع نے اپنی رپورٹ غزہ میں فلسطینی مزاحمت اور صیہونی حکومت کے درمیان بالواسطہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور کی تفصیلات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
صیہونی رجیم کی مغربی کنارے میں غیرقانونی گرفتاریاں جاری، اسیروں کی تعداد میں اضافہ
فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے مغربی کنارے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے فلسطینی شہریوں کی تعداد میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی افواج عراقی مزاحمت کے نشانے پر، 17 اکتوبر سے اب تک سو حملے کئے
طوفان الاقصیٰ کے 10 دن بعد یعنی 17 اکتوبر سے مزاحمتی فورسز نے عراق اور شام میں امریکی اڈوں پر پے در پے سو حملے کئے۔
-
بھارت نے فلسطین کے حوالے سے اپنا موقف کیوں بدلا؟
1970 کی دہائی میں ہندوستان نے فلسطین کی قانونی حیثیت کے مطابق موقف اختیار کیا لیکن اب وہ اپنا موقف واضح طور پر بدل چکا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ نے صیہونی رجیم کا جعلی بھرم توڑ دیا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر محمد مخبر نے کہا کہ امریکہ اور صیہونی رجیم کی بوکھلاہٹ طوفان الاقصی آپریشن میں ان کا جعلی بھرم ٹوٹنے کی وجہ سے ہے، کیونکہ انہوں نے اپنی طاقت کے افسانے تراش رکھے تھے جو غلط ثابت ہوئے۔
-
غزہ میں مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور صیہونی افسر ہلاک
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ آج کی لڑائی کے دوران ایک اور کمانڈر مارا گیا۔
-
ایران مستقبل قریب میں "ہائی ماس بائیو کیپسول" لانچ کرے گا
ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ نے خلائی کیپسول کی لانچنگ کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کیا۔
-
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر کی شِنہوا نیوز سے گفتگو؛
ایران اور چین کے درمیان میڈیا تعاون کی ضرورت ہے
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی نے گوانگ ژو شہر کی میزبانی میں 5ویں عالمی میڈیا سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران خبر رساں ایجنسی شِنہوا نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایران اور چین کے درمیان میڈیا تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلامی ممالک نے کن اسرائیلی برانڈز اور اشیاء کا بائیکاٹ کیا؟
غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے تناظر میں دنیا بھر میں فلسطین کے دیگر حامیوں کی طرح اسلامی ممالک بھی اسرائیلی اشیاء کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے "برکان میزائل" نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں، اسرائیلی میڈیا چیخ اٹھا!
صہیونی میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کی میزائل طاقت بالخصوص برکان میزائلوں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
نیتن یاہو سے صیہونیوں کی روگردانی اور لیکود پارٹی کی ابتر صورتحال
رائے شماری کے نتائج صیہونی حکومت کے قبل از وقت کنسیٹ انتخابات کی صورت میں نیتن یاہو کی پارٹی کی افراتفری کی صورت حال کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
صہیونی فوج شمالی محاذ میں حزب اللہ کے ساتھ تصادم سے خوف زدہ
صیہونی فوج کے ٹھکانوں کے خلاف شمالی محاذ پر حزب اللہ کی کارروائیوں میں شدت نے صیہونیوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
یوم ولادت باسعادت حضرت زینب کبریؑ کی مناسبت سے دنیا بھر میں جشن
پیغام عاشورا کی محافظ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں محافل جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی رجیم کا ہسپتالوں پر حملہ انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسپتالوں پر صیہونی حکومت کا حملہ انسانی حقوق، بین الاقوامی قانون اور جنیوا کنونشن کے تمام معیارات سے متصادم ہے۔
-
صہیونی فوج کا جھوٹا کلپ رسوائی کا باعث بنا
اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کی مدد کرنے کے بارے میں ایک پروموشنل ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہی تھی لیکن بری طرح رسوا ہوئی۔
-
غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہئیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی صیہونی رجیم کے خلاف فوجی کارروائیوں میں اضافہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے اس اعلان کے ایک دن بعد کہ "نظریں میدان میں ہونی چاہئیں"، لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں میں کشیدگی غیر معمولی طور پر بڑھ گئی۔
-
مزاحمت کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ مزاحمت کے راستے کو نہیں روکا جا سکتا اور حزب اللہ صہیونی دشمن کے خلاف اپنی میزائل طاقت میں اضافہ کر رہی ہے۔
-
قابض اسرائیلی فوج نے انسانوں کو ڈھال بنالیا، الشفاء اسپتال پر فاسفورس بم بھی گرا دیے
قابض اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنالیا، صہیونی فوج کے ٹینکوں نے غزہ کے 4 اسپتالوں کا گھیراؤ کرلیا۔
-
ایرانی صدر کی امیر قطر سے ریاض میں ملاقات؛
غزہ کی صورتحال سے ہمارے اور امت اسلامیہ کے لئے اندوہناک ہے+ ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رئیسی نے قطر کے امیر کی تہنیت کے جواب میں کہا کہ غزہ کی صورتحال سے ہمارے اور امت اسلامیہ کے لیے کچھ نہیں بچا (کوئی خوشی نہیں بچی) ہے۔
-
حزب اللہ کا صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے ملک کے جنوب میں صیہونی فوج کے غاصبانہ ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
غزہ میں اب کوئی "محفوظ" جگہ نہیں ہے، ماسکو
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں کوئی "محفوظ جگہ" نہیں ہے۔
-
نیتن یاہو کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ اردگان کی بیان بازی
ترک صدر نے کہا کہ 60 سے 70 فیصد صیہونی آباد کار نیتن یاہو کے خلاف ہیں اور ان کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔
-
قدس بٹالین کے میزائل حملے جاری، یاسین 105 سے صہیونی ٹینک تباہ
قسام بٹالین نے غزہ کے شمال مغرب میں صہیونی ٹینک کو یاسین 105 راکٹ سے تباہ کردیا جب کہ قدس بٹالین نے بھی صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ
میڈیا ذرائع نے لبنان کی جنوبی سرحدوں سے صیہونی فوج کی چھاونی "زارعیت" پر حملے اور فائرنگ کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں ایک صہیونی افسر ہلاک
غاصب صیہونی فوج کی غزہ کی پٹی میں زمینی راستے سے گھسنے کی ناکام کوشش میں اس رجیم کا ایک افسر ہلاک اور پانچ فوجی زخمی ہو گئے۔