آذربایجان
-
مشہد میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع- 2
جمعرات کی سہ پہر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، مشرقی آذربائجان کے گورنر مالک رحمتی اور صدر کی سیکورٹی چیف کی تشییع جنازہ کی گئی۔ لاکھوں لوگوں 15خرداد اسکوائر سے لے کر حرم مطہر تک تشییع میں شرکت کی۔
-
ہماری دعائیں صدر رئیسی کے ساتھ ہیں، آذربائجان کے صدر کا پیغام
آذربائجان کے صدر الہام علیوف نے صدر رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکیہ اور آذربائیجان کی کاراباخ میں فوجی مشقوں کا آغاز
ترکیہ اور آذربائیجان کے ذرائع ابلاغ نے نگورنو کاراباخ اور نخچیوان کے علاقے میں دونوں ممالک کی پہلی مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز کی اطلاع دی ہے۔
-
قفقاز میں کشیدگی کے بجائے امن و آشتی کو فروغ دینا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کے معاون خصوصی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اب سے اس خطے (قفقاز) میں کشیدگی کی زبان کے بجائے امن و سلامتی کی زبان میں بات کرنا چاہئے۔
-
امیر عبداللہیان کی باکو میں آذربائیجانی صدر سے ملاقات
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے آذربائجان کے دارالحکومت باکو میں میزبان ملک کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آذربائجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
ایران اور آذربائجان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
آذربائجان کے عوام دشمن صیہونیوں کے مکر سے ہوشیار رہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا انتباہ
انہوں نے کہاکہ صہیونی غاصب ریاست کی جانب سے مسلمان ممالک کی جانب دوستی کی پینگیں بڑھانے کا مقصد امت مسلمہ کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنا ہے۔
-
آذربائیجانی حکام غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت دیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان کے حکام کو صہیونی حکومت کے ساتھ ایران مخالف تعاون کے بارے میں وضاحت دینی چاہیئے۔
-
تہران میں آذربائیجانی سفارتخانے پر فائرنگ، ملزم گرفتار/ حادثہ ذاتی نزاع قرار
تہران پولیس کے سربراہ نے آذربائیجانی سفارت خانے پر مسلح حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران اور آذربائیجان کے مابین غلط فہمیاں دور ہوگئی ہیں، ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور باکو کے درمیان غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں۔