-
خطے کے ممالک صیہونی رژیم کے حملوں کے مقابلے میں جوابی اقدام کریں، حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں شام، یمن، غزہ اور لبنان پر امریکی اور صیہونی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خطے کے ممالک سے جوابی اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
دمشق میں زودار دھماکہ، صیہونی رژیم کی کارستانی
شامی ذرائع نے ملک کے دارالحکومت میں زوردار دھماکے کی اطلاع دی۔
-
ہنگری کی عالمی فوجداری عدالت کو مطلوب مجرم کی حمایت شرمناک ہے، حماس
حماس نے ہنگری کی عالمی فوجداری عدالت سے دستبرداری کو صیہونی مفرور جنگی مجرم کی واضح حمایت قرار دیا۔
-
ایران اور ازبکستان کا اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا: ایران ازبکستان کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
تل ابیب زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا
خبر رساں ذرائع نے تل ابیب میں زور دار دھماکوں کی اطلاع دی
-
اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ امدادی کارکنوں کے لئے غیر محفوظ ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں 400 سے زائد امدادی کارکنوں کے قتل عام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ امدادی کارکنوں کے لئے سب سے خطرناک جگہ ہے اور سلامتی کونسل کو فوری اقدام کرنا چاہئے۔
-
یمنی افواج کا امریکی بحری بیڑے پر ڈرون اور میزائل حملہ
یمنی مسلح افواج نے امریکی بحری بیڑے "ہیری ٹرومن" اور دیگر جنگی جہازوں کے خلاف کارروائی کا دعوی کیا ہے۔
-
مقاومتی محاذ قابض طاقتوں کا منحوس وجود ختم کرکے دم لے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے شہید جنرل زاہدی کی برسی کی مناسبت سے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ خطے سے قابض طاقتوں کا منحوس وجود ختم کردے گا۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اضافہ، شہداء کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ کی پٹی پر صیہونی رژیم کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کی الجولانی کو دھمکی!
صیہونی رژیم کے وزیر جنگ نے جولانی کو دھمکی دیتے ہوئے شام پر کل کے حملوں کو ایک انتباہ قرار دیا۔
-
ایران کے خلاف امریکی حملوں کے لئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
خلیج فارس کے ممالک نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین اور فضائی حدود کو امریکی جنگی طیاروں کو ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
بھارتی اسمبلی میں وقف بل پر بحث جاری، ہم ٹرین میں نماز پڑھتے ہیں، تو کیا ٹرین ہماری ہو گئی؟ ناصرحسین
وقف ترمیمی بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس رکن پارلیمنٹ ناصر حسین نے کہا کہ ’’وقف کے معنی عطیہ کرنا ہے، جو کوئی بھی کسی کو بھی کر سکتا ہے۔
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سے خطے کی سلامتی کو خطرہ ہے، شاہ اردن
اردن کے بادشاہ نے غزہ اور مغربی کنارے سے متعلق صیہونی رژیم کی پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا۔
-
خطے کے ممالک اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کریں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے کے ممالک پر اسرائیلی جارحیت کی روک تھام کے لئے فوری اقدام پر زور دیا۔
-
غزہ میں رہائشی بلاک پر بمباری، 15 افراد شہید
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری رہیں جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک کی تجویز سے حماس کا اتفاق
غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک کی تجویز سے حماس نے اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف ممکنہ عسکری اقدام، روس کا انتباہ
روسی وزارت خارجہ نے ایران کے جوہری معاملے کے عسکری حل کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
مقاومت صہیونی حکومت کو اس کے مذموم اہداف کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر عہدیدار نے صہیونی حکومت کے مقابلے میں مقاومت کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کی وجہ سے اسرائیل اپنے مذموم اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
میں اس بل کو گاندھی کی طرح پھاڑتا ہوں' اسد الدین اویسی بھارتی اسمبلی میں وقف ترمیمی بل پر برہم
اسد الدین اویسی نے بھارتی قومی اسمبلی (لوک سبھا) میں وقف ترمیمی بل کو مسلم مخالف قرار دیا۔
-
وقف املاک سے متعلق بل بھارتی اسمبلی میں پیش
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے حکومتی رکن نے بل لوک سبھا میں وقف املاک سے متعلق ترمیمی بل پیش کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی تجارتی پالیسی، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان شدید تناؤ
امریکی اعلی عہدیدار نے صدر ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات پر ڈیوٹی عائد کرنے کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ تل ابیب امریکی مالکانہ حقوق کو چوری کرنے میں ملوث ہے۔
-
دل و جان سے ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، عراقی مقاومتی رہنما
عراق کی سید الشہداء بریگیڈ کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی غزہ میں صہیونی جرائم کی مذمت اور عالمی برادری کی خاموشی پر اظہار افسوس
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت اور عالمی برادری کی خاموشی پر اظہار افسوس کیا ہے۔