3 اپریل، 2025، 9:42 PM

دمشق میں زودار دھماکہ، صیہونی رژیم کی کارستانی

دمشق میں زودار دھماکہ، صیہونی رژیم کی کارستانی

شامی ذرائع نے ملک کے دارالحکومت میں زوردار دھماکے کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شامی ذرائع نے دمشق میں زور دار دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

 شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے دمشق میں ایک زوردار دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 

تاہم شام کے میڈیا ذرائع نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔


واضح رہے کہ شام کے اقتدار پر قابض الجولانی امریکی صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کے مہرے کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ دمشق پر جولانی رژیم کے تسلط کے فورا بعد صیہونی رژیم نے اس ملک کی حساس دفاعی تنصیبات پر حملوں کا آغاز کرنے کے ساتھ شام کی زمینیوں پر بھی قبضہ کیا جب کہ اس دوران الجولانی نے ایک بے بس مہرے کی طرح خاموشی اختیار کر رکھی ہے!

News ID 1931598

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha