7 اپریل، 2025، 10:42 PM

لبنان، صہیونی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر شہید

لبنان، صہیونی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر شہید

لبنان کے جنوبی علاقے میں صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے توپ خانہ یونٹ کے کمانڈر محمد عدنان منصور شہید ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے جنوبی علاقے میں صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے توپ خانہ کے کمانڈر محمد عدنان منصور شہید ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے توپ خانہ کے کمانڈر کو لبنان کے جنوبی علاقے "طیبه" میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی صیہونی فضائی حملے میں جنوبی لبنان کے علاقے طیبه میں کم از کم ایک شہادت کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

News ID 1931686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha