شہید
-
ایران کا افغان حکومت سے ایرانی سرحدی محافظ کی شہادت میں ملوث مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کاظمی نے افغان حکومت سے ایرانی سرحدی محافظوں کی شہادت میں ملوث مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72ساتھیوں کی شہادت
اسی دوران ہال میں زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد تہران کے سیکڑوں لوگ پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے اطراف میں واقع سڑکوں پر اکٹھے ہوگئے۔ ایمبولینسیں آنے جانے لگیں۔ حزب جمہوری اسلامی کی کنکریٹ سے بنی ہوئی چھت دھماکے کے نتیجے میں دھڑام سے نیچے آگری اور دسیوں افراد ملبے تلے دب گئے۔
-
فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
-
اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا
اسرائيلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں افائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
شیراز میں محکمہ فارسٹ سے تعلق رکھنے والے 2 شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر شیراز میں محکمہ فارسٹ سے تعلق رکھنے والے 2 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
تہران کے علاقہ نیاوران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ نیاوران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےخاتون صحافی شہید ہوگئیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کو شہید کردیا ہے۔
-
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ 40 افراد شہید100 زخمی
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 40 روزہ دار نمازی شہید اور 100زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
فلسطین کا 17 سالہ جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگیا
فلسطین کے علاقہ جنین میں فلسطین کے 17 سالہ جوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔
-
کابل کے تعلیمی اداروں میں بم دھماکوں میں 26 طالب علم شہید ہوگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں تعلیمی اداروں میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔
-
اسرائیل فوج کے حملے ميں فلسطینی خاتون شہید
اسرائیلی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی علاقہ جنین میں تین فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے علاقہ جنین میں فائرنگ کرکے تین فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا ہے جبکہ غدار اور خائن عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی تعلقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
سعودی عرب کی ظالم و جابراور فرعونی حکومت نے 81 افراد کے سر قلم کردیئے
سعودی عرب کی امریکہ، اسرائیل اور داعش نواز یزیدی ، معاویائی اور فرعونی حکومت نے 81 افراد کے سر تن سے جدا کردیئے ہیں۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایران کی پاکستان کے شہر پشاور میں مسجد اور امامبارگاہ پردہشت گردانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسلمان نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات کو تباہ کردیا ہے جبکہ فائرنگ کرکے 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے " الاقصی شہداء" بٹالین کے 3 اہلکار شہید
اسرائيلی فوج نے فلسطین کی فتح تحریک سے وابستہ " الاقصی شہداء" بٹالین کے اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
رود سر میں شہید رضا صادق محبوب کی تشییع جنازہ
رود سر میں شہید رضا صادق محبوب کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی شہید رضا صادق محبوب 20 سال کی عمر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ۔
-
افغانستان میں شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے میں 33 افراد شہید
افغانستان کے شہر قندہار میں شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار بم دھماکےکے نتیجے میں 33 افراد شہید اور 57 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبہ قندوزمیں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے میں 100 نمازی شہید
افغانستان کے صوبہ قندوز کے خان آباد بندرگاہ کے علاقے میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 100 نمازی شہید اور 200 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مدافع حرم شہید ہادی شریفی کی تشییع جنازہ
ایران کے ملارد شہر میں مدافع حرم شہید ہادی شریفی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شہید شریفی سن 1394 شمسی میں شام میں حرم زینبی کا دفاع کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید
فلسطینوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج کی تازہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
نائجیریا میں حسینی عزاداروں پر سکیورٹی فورسز کے حملے ميں 3 عزادار شہید
نائجیریا کے شہر ابوجاء میں نائجیریا کی سکیورٹی فورسز نے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے دن حسینی عزاداروں پر حملہ کرکے 3 عزاداروں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
سپاہ کے تحقیقاتی مرکز میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک میں کہا ہے کہ تہران کے مغرب میں واقع سپاہ کے تحقیقاتی اور مطالعاتی مرکز میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی تازہ ترین فائرنگ کے نتیجے میں جنین اور مقبوضہ بیت المقدس میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب نے "علی لندی" کو شہید قراردینے کی درخواست کو منظور کرلیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے فداکار نوجوان علی لندی کو شہید قراردینے کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
-
ایران کی دوسری کشتی بھی لبنان پہنچنے والی ہے/ امریکی سفارتخانہ کی اسلامی مزاحمت کے خلاف سازش جاری
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مزاحمت کے ایک کمانڈر کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کے تخریبی کردار کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کی پاکستانی عزاداروں پر بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حسینی عزاداروں کے ماتمی جلوس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔