صہیونی حملے میں شہید ہونے والے 47 بچوں کی یاد میں ہونے والی تقریب میں صدر مسعود پزشکیان نے بھی شرکت کی۔
تہران میں صہیونی حکومت کے حالیہ حملے میں شہید ہونے والے 47 معصوم بچوں کی یاد تقریب منعقد کی گئی۔ یہ اجتماع منگل کے روز تہران کی آمینہ نرسری میں منعقد ہوا، جس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی شرکت کی۔
تقریب کے دوران شہداء کے خاندانوں، عوام اور مختلف سماجی و حکومتی شخصیات نے بے گناہ اور معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور صہیونی جرائم کی شدید مذمت کی۔
آپ کا تبصرہ