غاصب صہیونی حکومت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ شہیدہ مژگان قراویری کی  کی نمازِ جنازہ حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنما، علما کرام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha