شہید مہدی طہرانچی
-
شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ کی تدفین
غاصب صہیونی حکومت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ شہیدہ مژگان قراویری کی کی نمازِ جنازہ حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنما، علما کرام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
شہید مہدی طہرانچی اور ان کی شریک حیات حرم حضرت عبدالعظیم حسنی میں سپردخاک
ایرانی ممتاز سائنسدان شہید محمد مہدی طہرانچی اور ان کی شہید شریک حیات کو حرم حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں سپرد خاک کیا گیا۔