اہلیہ
-
شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ کی تدفین
غاصب صہیونی حکومت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے ممتاز ایرانی سائنسدان شہید محمدمہدی طہرانچی اور ان کی اہلیہ شہیدہ مژگان قراویری کی کی نمازِ جنازہ حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنما، علما کرام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی
توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی۔
-
شہید استاد مطہری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
شہید استاد مرتضی مطہری کی شریک حیات محترمہ اعظم (عالیہ) روحانی انتقال کرگئیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کی آیت اللہ حکیم کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد باقر محسن الحکیم کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم کی اہلیہ اور معاون خصوصی کی آڈیو لیک
پاکستان- توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طور پر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔