قابض صہیونی رژیم نے 13 جون کو ایران کے خلاف بلاجواز حملہ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد ایرانی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
شہید بچوں کی تدفین میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
شہریوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرے اور اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنایا جائے۔
آپ کا تبصرہ