معصوم بچے شہید
-
تبریز میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے دو بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
پیر کے روز تبریز مین اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے دو معصوم بچوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
تبریز میں دو معصوم بچوں کی شہادت
غاصب صہیونی حکومت کے فوجی حملے کے دوران تبریز کے میدان آذربایجان علاقے میں ایک ڈرون کے گرنے اور اس کے ٹکڑوں کے لگنے سے دو بچے شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں شدید سردی کے باعث مزید پانچ شیر خوار دم توڑ گئے، میڈیا ذرائع کی تہلکہ خیز رپورٹ
میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں شدید سردی کے باعث مزید پانچ شیر خوار دم توڑ گئے۔
-
غزہ میں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں کی شہادت! یونیسف نے خبردار کیا
اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں ہی غزہ میں کم از کم 74 بچے شہید ہوگئے۔