مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ادارہ شماریات کے مطابق اسرائیلی بمباری سے 130 اساتذہ اور تدریسی عملہ جاں بحق ہوا، 7 اکتوبر سے غزہ کے تمام اسکول بند ہیں، 6 لاکھ 8 ہزار طلبا تعلیم سے محروم ہوگئے۔
فلسطینی ادارہ شماریات نے مزید بتایا کہ غزہ کے 239 سرکاری، اقوام متحدہ کے اسکولوں پر بمباری کی گئی۔
آپ کا تبصرہ