1 نومبر، 2026، 3:58 AM

فرانسیسی شہر لیون میں غاصب اسرائیل اور امریکہ کے پرچم نذرِ آتش کر دیے گئے + ویڈیو

فرانسیسی شہر لیون میں غاصب اسرائیل اور امریکہ کے پرچم نذرِ آتش کر دیے گئے + ویڈیو

فرانس میں عوامی احتجاج کے تیسرے مرحلے کے دوران شہر لیون میں غاصب اسرائیل اور امریکہ کے پرچم نذرِ آتش کر دیے گئے، جبکہ مظاہرین نے ’’اسرائیل قاتل ہے‘‘ کے پرزور نعرے لگائے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فرانس میں اخراجاتِ زندگی میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے کے تیسرے مرحلے کے دوران شہر لیون کے ژان ماسے (Jean-Macé) ٹرام اسٹیشن کی چھت پر اسرائیلی اور امریکی پرچموں کو آگ لگا دی گئی۔

اس دوران مظاہرین نے ’’اسرائیل قاتل ہے‘‘ کے پرزور نعرے بھی لگائے۔

News ID 1942515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha