غاصب صہیونی
-
غاصب اسرائیل کا ایران کے بارے میں ہنگامی اجلاس
غاصب صیہونی حکومت کے ذرائعِ ابلاغ نے ایران کے حوالے سے اس حکومت کی سکیورٹی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران سے دوبارہ جنگ؟ سینٹکام نے اسرائیل کو امریکی پیغام کی تردید کردی
امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) نے واشنگٹن کی جانب سے غاصب اسرائیلی حکومت کو ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاری کی درخواست سے متعلق خبروں کو محض قیاس آرائی قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی حملہ کھلا جنگی جرم ہے، حماس
تحریکِ حماس کے ترجمان نے غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کو ’’جنگی جرم اور دہشت گردی کی ایک بے مثال کارروائی‘‘ قرار دیتے ہوئے ان جرائم کے تسلسل کا ذمہ دار عالمی برادری کو ٹھہرایا ہے۔
-
غزہ انسانی تباہی کے دہانے پر، عالمی برادری اپنی ذمہ داری ادا کرے! عرب لیگ
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کی شدت میں اضافے پر خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے عوام کے حوالے سے اپنی قانونی اور انسانی ذمہ داری قبول کرے اور ان کی جانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خلاف آواز اٹھائی جائے، کیوبا کا عالمی برادری سے مطالبہ
کیوبا کے وزیر خارجہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی سنگین صورت حال اور انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ؛تعلیمی اداروں کی تباہی فلسطینی تاریخ اور قومی شناخت ختم کرنے کی کوشش، فلسطینی دانشور
فلسطینی ماہرِ سماجیات صبیح صبیح نے غزہ میں اسکولوں اور جامعات کی تباہی کو محض تعلیمی عمارتوں کی بربادی قرار دینے کے بجائے فلسطینی عوام کی تاریخ، قومی شناخت اور آزادانہ فکر کو ختم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ بدستور جاری؛ حماس کا اظہارِ تشویش اور احتجاجی مظاہرے کی اپیل
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ قابضین جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے باوجود غزہ میں انسانی المیے کو مزید سنگین بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کی جارحیت؛ غزہ میں 74 ہزار سے زائد شہداء/تقریباً 2 لاکھ زخمی
فلسطینی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 74 ہزار 640 اور زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 947 ہو چکی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی پابندیوں کے باوجود، دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نمازِ جمعہ
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے عائد کردہ سخت پابندیوں کے باوجود، دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ اور اس کے احاطے میں نمازِ جمعہ ادا کی۔
-
امریکہ؛ مصنوعی ذہانت کے ذریعے فراڈ کے الزام میں دو غاصب صیہونی گرفتار
امریکہ میں جاری فردِ جرم کے مطابق، دو صیہونیوں پر بین الاقوامی کمپنیوں سے 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا فراڈ کرنے اور مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے افراد کی شناخت جعل سازی سے تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
حق کے محاذ کے مقابلے باطل قوتوں کی شکست یقینی ہے، آیت اللہ جوادی آملی
آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی نے 13 آبان یوم جدوجہد کے موقع پر کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کی کامیابی اور امریکہ و صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے۔
-
امریکہ کی درندگی نے دنیا کو جوہری ہتھیاروں کی طرف دھکیل دیا، مشیر رہبر انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر اور معاون نے کہا ہے کہ امریکی درندگی نے بین الاقوامی اداروں کو کمزور کر دیا ہے اور دنیا میں ایٹم بم کے حصول کی دوڑ میں تیزی آ گئی ہے۔
-
کابینہ تشکیل دینے میں ناکامی کے بعد طفل کش کی دوبارہ انتخابات کروانے کی کوشش
صیہونی ذرائعِ ابلاغ نے مخلوط کابینہ تشکیل دینے میں نتن یاہو کی مایوسی اور دوبارہ انتخابات کروانے کی کوششوں کی خبر دی ہے۔
-
فرانسیسی شہر لیون میں غاصب اسرائیل اور امریکہ کے پرچم نذرِ آتش کر دیے گئے + ویڈیو
فرانس میں عوامی احتجاج کے تیسرے مرحلے کے دوران شہر لیون میں غاصب اسرائیل اور امریکہ کے پرچم نذرِ آتش کر دیے گئے، جبکہ مظاہرین نے ’’اسرائیل قاتل ہے‘‘ کے پرزور نعرے لگائے۔
-
تھائی لینڈ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے
غاصب صیہونی ذرائعِ ابلاغ نے تھائی لینڈ میں اسرائیل مخالف وسیع احتجاجی مظاہروں کا حوالہ دیتے ہوئے اس ملک میں صیہونی تحریکوں کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شامی وزیرِ خارجہ کا دو سال میں شام پر اسرائیل کے 1 ہزار سے زائد حملوں کا اعتراف
جولانی حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے دو سال سے بھی کم عرصے کے دوران شام پر ایک ہزار سے زائد حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کا حملہ
غاصب صیہونی فوجیوں نے اضافی فوجی دستوں اور سازوسامان کے ساتھ نابلس شہر کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول دیا، جبکہ اسی دوران صیہونی آبادکاروں نے بھی مغربی کنارے کے کئی علاقوں پر حملے کیے۔
-
ہماری سرزمین کی آزادی کا واحد راستہ مزاحمت ہے، سربراہ حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے نام نہاد ’’فریم ورک معاہدے‘‘ کو باطل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ثابت قدمی اور مزاحمت کا تسلسل ہی ہماری سرزمین کو آزاد کروانے کا واحد راستہ ہے۔
-
ووٹوں کی گنتی مکمل؛ قصاب غزہ کے اتحاد کو 53 اور آئزنکوٹ کے اتحاد کو 48 نشستیں
غاصب صیہونی حکومت کی کنسیٹ کے عام انتخابات کے تمام ووٹوں کی گنتی کے بعد نیتن یاہو کے اتحاد نے 53 اور آئزنکوٹ کے اتحاد نے 48 نشستیں حاصل کی ہیں۔
-
84.5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل؛ طفل کش کو 54، آئزنکوٹ کو 49 اور عرب جماعتوں کو 17 نشستیں
غاصب صیہونی حکومت کے انتخابات کے ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں بڑے سیاسی اتحادوں میں سے کوئی بھی پارلیمان میں اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔
-
حکومت رہبرِ انقلاب کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے کوششیں کر رہی ہے، پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ حکومت رہبرِ انقلابِ اسلامی کی ہدایات پر عمل درآمد اور ملک کو ’’نہ جنگ، نہ صلح‘‘ کی صورتِ حال سے نکالنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔
-
غزہ؛ غاصب صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے مظلوموں کی تعداد 74 ہزار 561 ہو گئی
فلسطینی وزارتِ صحت نے غزہ میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 74 ہزار 561 اور زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 759 ہو گئی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں انتخابات؛ آیزنکوت صیہونی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے کے قریب
غاصب صیہونی ذرائعِ ابلاغ کے انتخابی جائزوں کے ابتدائی نتائج سے حکمران جماعت کی پوزیشن کے زوال، رائے عامہ میں گہری ناراضگی اور اس حکومت میں مخالفین کے اقتدار سنبھالنے کے قوی امکانات کا پتا چلتا ہے۔
-
غاصب صیہونی اخبار نے اسرائیلی کابینہ سے متعلق امریکی سازش کو بے نقاب کر دیا
ایک صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکہ صیہونی جماعتوں اور گروہوں پر مشتمل قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دینے اور کابینہ سے بن گویر اور اسموتریچ جیسی انتہا پسند شخصیات کو نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
متوقع جنگ، امریکہ کی بالادستی اور اسرائیل کے وجود کو نابود کر دے گی، عرب مبصر
علاقائی تزویراتی امور کے تجزیہ کار نے غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی نابودی کے عوامل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جنگ امریکہ کی بالادستی کا خاتمہ کر دے گی اور غاصب صیہونی حکومت کی نابودی کا سبب بنے گی۔
-
غزہ اسلامک یونیورسٹی پر غاصب صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ؛ 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
فلسطینی طبی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر میں واقع اسلامی یونیورسٹی کے احاطے پر غاصب صیہونی حکومت کے دوسرے ڈرون حملے میں 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گرد سینٹکام کا ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ
امریکی دہشت گرد فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے آبنائے ہرمز کے غیر محفوظ ہونے کے باعث تیل کی قیمتوں میں شدید اضافے کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بار پھر اس آبی گذرگاہ پر اپنا کنٹرول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
اسرائیل کو تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے، ہاآرتص کا انکشاف
ایک غاصب صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ نیتن یاہو اپنی موجودہ وزارتِ عظمیٰ کی مدت ایسے حالات میں ختم کر رہا ہے جب اسرائیل بدترین صورتِ حال سے دوچار ہے اور اس حکومت کی معیشت بھی تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
-
اسرائیل پر امریکی عوام کا ٹیکس لگایا جا رہا ہے، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے لکھا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ تین سال کے دوران امریکی عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی رقم میں سے 11 ارب ڈالر غاصب اسرائیل کے میزائل دفاع پر خرچ کیے ہیں۔
-
ایران جنگ؛ امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید
امریکی سینیٹرز الزبتھ وارن اور کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر اپنے ملک کے صدر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔