آسٹریلیا میں عوام نے قابض اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے موقع پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے اور انہیں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے مختلف شہروں میں جمع ہو کر اسرائیلی صدر کے دورے کی سخت مخالفت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔
News ID 1937938
آپ کا تبصرہ