صہیونی حکومت
-
تل ابیب اور پیرس کے تعلقات میں گہری دراڑ، فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ کا صہیونی رویے پر شدید ردعمل
صہیونی حکومت کی جانب سے فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرنے کے بعد صدر میکرون سے صہیونی حکومت کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
-
مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی صہیونی تجویز، حماس اور جہاد اسلامی کی شدید مزاحمت
فلسطینی تنظیموں نے صہیونی حکومت کی جانب سے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی تجویز کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بیڑے پر یمنی فوج کا بڑا حملہ
یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
دشمن سے وابستہ محمود عباس غرب اردن میں جاری بحران کا حقیقی ذمہ دار
عوام کے ساتھ میں فلسطینی مفادات کی حفاظت کا دعوی اور خفیہ طور پر صہیونی منصوبوں کو آگے بڑھانے والے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس (ابومازن) کو اس وقت بحرانی حالات درپیش ہیں۔
-
صہیونی حکومت کی حد سے زیادہ حمایت کرکے یورپ نے اپنی ساکھ داؤ پر لگا دی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے صہیونی حکومت کے لئے نرم رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ نے اپنی ساکھ داؤ پر لگا دی ہے۔
-
نتن یاہو حکومت سے ناراضگی میں اضافہ، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ زور پکڑ گیا
صہیونی عوام نے وزیر اعظم نتن یاہو پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نتن یاہو حکومت بحران کی زد میں، عدالتی اصلاحات کی بحالی؛ اندرونی تقسیم
جوڈیشل سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کا طریقہ تبدیل کرنے سے متعلق بل کی منظوری کے بعد مقبوضہ علاقوں میں حکمران اتحاد اور سپریم کورٹ کے درمیان محاذ آرائی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کی ایک بار پھر لبنان پر جارحیت
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یورپی یونین کا ایران مخالف بیان، وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کے ایران مخالف بیانات پر سخت ردعمل دیا ہے۔
-
قدس کانفرنس میں شریک پاکستانی خاتون کی مہر نیوز سے گفتگو؛
صہیونی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے
بین الاقوامی قدس کانفرنس میں خاتون نے کہا کہ غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاج ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت پر ایران کی شدید مذمت
ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی اور لبنان پر بار بار کیے جانے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
موجودہ جنگ بندی کے معاہدے پر قائم ہیں، حماس
حماس کے ترجمان نے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ جنگ بندی پر قائم ہیں۔
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، بحران اور بدامنی کی جڑ صہیونی حکومت ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کی، خطے میں بحران اور بدامنی کی حقیقی جڑ صہیونی حکومت ہے۔
-
رمضان المبارک، مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں
صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات جاری رکھتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندیاں کے نئے قوانین جاری کیے ہیں۔
-
نتن یاہو کے دفتر میں ہونے والے اجلاس میں گالم گلوچ اور تلخ جملوں کا تبادلہ
نتن یاہو کے دفتر میں ایک اعلی سطحی سیکیورٹی اجلاس اسرائیلی حکام کے درمیان زبانی جھگڑے اور سخت الفاظ کے تبادلے پر ختم ہوا۔
-
غزہ میں جنگ بندی، قاہرہ میں مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
حماس اور صہیونی حکومت کا قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔
-
مصر نے غزہ کا انتظام سنبھالنے کی صہیونی حکومت کی پیشکش مسترد کردی
مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھلانے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ متوقع ہے
عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ زیرغور ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی مقاومت کی فتح اور صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
-
غزہ میں صیہونی رجیم کو انٹیلی جنس ناکامی کا سامنا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
صیہونی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے متعدد باشندے قابض رجیم کی جاسوسی سروس کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
-
یمن پر صہیونی حکومت کا فضائی حملہ، 5 شہید، اقوام متحدہ کے اہلکار سمیت 17 زخمی
یمن کے دارالحکومت صنعاء اور دیگر شہروں پر صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں 5 شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیویارک، صہیونی قونصل خانے پر حملہ، مشکوک فرد گرفتار
امریکی پولیس کے مطابق نیویارک میں صہیونی قونصل خانے پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
-
شام میں صہیونی حکومت کی تخریبی کاروائیاں روکنے کے لئے علاقائی ممالک کردار ادا کریں، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام پر صہیونی حکومت کے حملے اور تخریبی کاروائیاں روکنے کے لئے علاقائی ممالک رضاکارانہ طور پر آگے آئیں۔
-
شام پر صہیونی حکومت کے حملے، کون سے حساس دفاعی مراکز تباہ ہوئے؟
صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے اندر 300 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اور اسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔
-
ہمارا مسئلہ صہیونی حکومت نہیں بلکہ حزب اللہ اور بشار الاسد کے عناصر ہیں، الجولانی
شام پر قابض تکفیری ٹولے کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے حملوں پر کہا ہے کہ ہمارا اصل مسئلہ حزب اللہ اور بشار الاسد حکومت کے باقی ماندہ عناصر ہیں۔
-
شام کی صورتحال تشویشناک ہے تاہم حکومت اسلامی رہبر اور امت کی بنیادوں پر استوار ہے، ہاشم الحیدری
تحریک عهدالله عراق کے سربراہ حجت الاسلام ہاشم الحیدری نے کہا ہے کہ شام کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اصل جنگ عراق میں ہوگی اور امریکہ کو یہاں سے نکلنا ہوگا۔
-
شام، حسکہ میں قبائل کا بشار اسد کی حمایت کا اعلان، سیکورٹی فورسز کی پیشقدمی
شام میں سیکورٹی فورسز نے حلب اور ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے پیشقدمی کی ہے۔
-
اکو اجلاس علاقائی اور عالمی مسائل پر مذاکرات کا بہترین موقع ہے، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اکو اجلاس علاقائی اور عالمی مسائل تبادلہ خیال کا بہترین موقع ہے۔
-
تہران اور دمشق میں دفاعی تعاون جاری رہے گا، ایرانی سفیر
شام میں تعیینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ تہران اور دمشق ایک دوسرے کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھیں گے۔