مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت اور نسل کشی کے بعد دنیا بھر میں صہیونیوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسرائیل اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے جس کی وجہ سے پولیس کی اضافی نفری بلائی گئی۔
میچ کے دوران حالات کشیدہ ہونے کے بعد 5ہزار پولیس اہلکاروں کو بلایا گیا جبکہ صہیونی ٹیم کی حفاظت کے لئے پورا پولیس یونٹ تعیینات کیا گیا ہے۔
یورپی ممالک میں سے فرانس میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں۔
داعش کے بعد صہیونی دنیا میں سب سے زیادہ منفور ہیں۔ داعشوں کو دیکھ کر لوگ بھاگتے ہیں لیکن صہیونیوں کو دیکھ کر حملہ کرتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ