فرانس
-
فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف ہڑتال
فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے، فرانس کے مختلف علاقوں میں نئے پنشن قانون کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
فرانس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین امدادی اہلکار ہلاک
فرانس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کے لیے جانے والا ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تینوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ترک صدرنے فرانسیسی صدر کو مردہ دماغ قراردیدیا
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ایک حالیہ بیان کے جواب میں ترک صدر طیب اردوغان نے انہیں " مردہ دماغ " قرار دے دیا ہے۔
-
ترک وزیر خارجہ کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد گروہ کی حمایت کا الزام
ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
فرانسیسی کسانوں نے سڑکوں کو بلاک کردیا
فرانسیسی کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں کو مسدود کردیا ہے۔
-
مالی میں 13 فرانسیسی فوجی ہلاک
مالی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں فرانس کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا
فرانس کی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔
-
فرانس کی شام پر اسرائیلی حملے کی حمایت
فرانس کے وزیر خارجہ نے شام پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی حمایت کی ہے۔
-
فرانس کے وزیر داخلہ نے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا
فرانس کے وزیر داخلہ نے زرد جیکٹ والے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا ہے۔
-
پیرس میں ہزاروں افراد کا اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں طلباء نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس کا منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
ایک مغربی سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پیر کو چین کے تین روزہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے۔
-
فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
فرانس میں 51 ویں سنیچر کے دن بھی حکومت مخآلف عوامی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹرک میں چھپ کر فرانس میں داخل ہونے والے 30 پاکستانی گرفتار
فرانس کی پولیس نے ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس کی مسجد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی
فرانس کی مسجد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی حجاب پہننے کی مخالفت
فرانسیسی صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں عوامی خدمات کی جگہوں اور اسکولوں میں حجاب پہننے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان مقامات پر حجاب پہننے کی مخالفت کی ہے۔
-
فرانس میں شدید سیلاب سے تباہی
فرانس کے جنوب میں شدید سیلاب آیا ہے جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
-
جنوبی فرانس میں شدید بارشوں سے تین افراد ہلاک
جنوبی فرانس میں خراب موسم اور شدید بارشوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فرانسیسی وزیر خارجہ بغداد پہنچ گئے
فرانس کے وزیر خارجہ لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
ہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر
ترکی کی طرف سے شام ميں سنی کردوں پر فوجی حملے کے بعد ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دیا ہے۔
-
فرانس میں ترکی کے سفیرفرانسیسی وزارت خارجہ میں طلب
فرانس نے پیرس میں تعینات ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شام پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
میکرون کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔
-
فرانس کی امریکہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
فرانس کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔
-
پیرس میں چاقوبردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پولیس افسر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی مارا گیا۔
-
فرانسیسی پولیس اپنے مطالبات کے لئے سڑکوں پر نکلنے پر مجبور
فرانسیسی پولیس اپنے مطالبات کےلیے سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اُٹھا
چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اُٹھا۔
-
فرانس کے سابق صدرکا انتقال ہوگیا
فرانس کے سابق صدریاک شیراک کا 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
-
فرانس کے شہر روین میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی
فرانس کے شہر روین " سین-میری ٹائم " میں واقع ایک فیکٹری میں آج صبح زبردست آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد زوردار دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اُٹھا۔
-
ایران ، فرانس اور برطانوی رہنماؤں کی ملاقات
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے ضمنم یں ایران کے صدر روحانی، فرانس کے صدر میکرون اور برطانیہ کے وزیر اعظم بوریس جانسن نے ملاقات اور گفتگو کی۔