13 اکتوبر، 2026، 11:43 PM

ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی اور ترکی وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتِ حال، یمن کا مسئلہ، کشیدگی میں کمی کے طریقوں اور خطے میں استحکام و سلامتی کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا۔

یہ رابطہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی مشاورت کے سلسلے میں کیا گیا۔

News ID 1942093

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha