ترکیہ
-
ترک یوتھ یونین نے انقرہ سے نیٹو سے نکلنے کا مطالبہ کردیا
ترکیہ کے نوجوانوں نے ایک احتجاجی ریلی نکالی اور اپنے ملک کو نیٹو کی فوجی تنظیم سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔
-
ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے
ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا۔
-
ترک شہریوں نے سویڈن کے پرچم کو نذر آتش کردیا + ویڈیو
سویڈش حکام کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دینے کے ذلت آمیز اقدام کے بعد ترکیہ کے شہر استنبول میں متعدد ترک شہریوں نے ترکی کے پرچم کو نذر آتش کردیا۔
-
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اور ترکی خطے کی مضبوط ترین جمہوریتیں ہیں، امیر عبداللہیان
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے انقرہ میں دو طرفہ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
چارلی ہیبڈو کے تضحیک آمیز اقدام کے خلاف ترکی میں احتجاجی مظاہرہ+ویڈیو
چارلی ہیبڈو کے اسلامی اقدار اور مقدسات پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے متعدد ترک مسلمانوں نے اس اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
-
انتہا پسندی، تشدد، دہشت گردی اور جنگ، کسی بھی شکل میں ہو مذموم ہے، اے پی اے اجلاس کا اختتامی اعلامیہ
ایشین پارلیمنٹس کی جنرل اسمبلی کے 13ویں اجلاس میں شریک پارلیمانی نمائندوں نے اختتامی اعلامیے میں کسی بھی شکل میں ملکوں کے لئے خطرہ بننے والی ہر طرح کی انتہا پسندی، تشدد، دہشت گردی اور جنگ کو قابل مذمت قرار دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (APA) کے اجلاس سے خطاب؛
امریکہ نے عالمی امن و سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایشیائی پارلیمانوں کی اسمبلی کے 13ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے یکطرفہ رویہ اپنا کر عالمی امن و سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کی اے پی اے کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل محمد رضا ماجدی سے ملاقات کی۔
-
ترکیہ میں دھماکہ ، 7 افراد جانبحق+ویڈیو
ترکی کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ترکیہ میں کار بم دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی
ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ترکیہ بھی پاکستان کی طرح دہشت گردی کا نشانہ رہا ہے، پاکستانی وزیراعظم
استنبول شپ یارڈ پر پاک بحریہ کے لیے چار ملجم کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز پی ایس خیبر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایک بار پھر اپنے دوسرے گھر ترکیہ کا دورہ کرنے پر انہیں خوشی ہوئی ہے۔
-
پاکستانی قومی ائیر لائن نے استنبول کے لئے پروازوں کا آغازکر دیا
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر قومی ائیر لائن پی آئی اے نے استنبول کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا استنبول حملے پر اظہار ہمدردی
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ترکیہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
امریکہ کا تعزیتی پیغام، زخم پر نمک چھڑکنے کی مانند ہے، وزیر داخلہ ترکیہ
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے استنبول دھماکے پر امریکہ کے تعزیتی پیغام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کی جانب سے تعزیتی پیغام قتل کے مقام پر قاتل کی واپسی کے مترادف ہے۔
-
ترکیہ دھماکہ؛ مشتبہ شخص گرفتار
ترک شہر استنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ترکیہ میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی+ویڈیو
استنبول : ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ؛
ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایران کے ساتھ رہا ہے اور رہے گا
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران دو طرفہ دلچسپی کے اہم ترین امور پر بات چیت اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی یوم جمہوریہ کے موقع پر ترکیہ کو مبارکباد
ایران کے صدر نے اپنے ترک ہم منصب کے نام کے نام ایک پیغام میں ترکیہ کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد پیش کی۔
-
اردوغان شام کے صدر اسد سے ملنے کے خواہاں، ترک میڈیا کا دعوی
ترک میڈیا کے مطابق ان کے ملک کے صدر اردوغان نے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اگر شامی رہنما ازبکستان میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس میں شریک ہوتے ہیں تو وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں۔
-
ترکی میں سٹرک حادثہ، 16افراد جانبحق، 22 زخمی
فخرالدین قوجہ وزیر صحت نے کہاکہ جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ غازیان ٹیپ کے علاقے میں ایک بس اور ایمبولینس اور فائر فائٹر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔
-
ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی
یہاں پر موازنہ کیجئے کہ شام کی افواج کے خلاف اسرائیل بھی حملے کر رہا ہے اور شامی فوجیوں کو قتل کرتا ہے اسی طرح ترکی نے بھی ایسا ہی اقدام اٹھاتے ہوئے بائیس شامی فوجیوں کو موت کی نیند سلا کر اسرائیل کو خوش کرنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا ہے۔
-
ترکیہ کا غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ
ترکیہ اور غاصب اسرائیل نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
تہران اور انقرہ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا آج بروز منگل کو دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں سعدآباد کے تاریخی- ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا گیا۔