ٹیلیفونک گفتگو
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، تعلقات کی توسیع پر اتفاق
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران باہمی تعلقات کی توسیع پر زور دیا۔
-
تہران اور مسقط کے درمیان جامع تعلقات فروغ پا رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تہران اور مسقط کے درمیان تعلقات تمام جہتوں میں فروغ پا رہے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کا دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے عراقی صدر عبداللطیف راشد کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کے دوران اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
پیوٹن اور آیت اللہ رئیسی کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیں گے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور اور بڑے پیمانے پر تباہ کن جواب دیں گے۔
-
ایرانی اور روسی صدور کی ٹیلیفونک گفتگو، ایران-اسرائیل کشیدگی پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ایران اسرائیل کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی صدر کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت
صدر آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردغان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، ایرانی وزیر خارجہ کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایرانی سیکورٹی فورسز کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی سے آغاز میں ہی نمٹ لیتی ہیں اور دہشت گردوں کو آپریشنل موومنٹ کی بالکل بھی اجازت نہیں دیتیں۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت
فریقین نے دو طرفہ تعلقات اور فلسطین اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور ایک دوسرے کو دونوں ممالک کے صدور کا تہنیتی پیغام پہنچانا۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں ملکوں کے تعلقات مثبت اور آگے بڑھ رہے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مثبت اور ترقی کی جانب گامزن قرار دیا۔
-
صدر رئیسی اور پیوٹن کی ٹیلی فونک گفتگو، تجارت اور توانائی کے مشترکہ منصوبوں کو وسعت دینے پر اتفاق
روس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف منصوبوں بالخصوص راہداری اور توانائی کے شعبے میں عمل درآمد پر زور دیا۔
-
ایران اور جنوبی افریقی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، صدر رئیسی کو برکس کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور جنوبی افریقہ کی خاتون وزیر خارجہ نیلڈی پینڈور کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک ملاقات کے دوران دنوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید قربان کی مبارک باد پیش کی اور باہمی تعلقات سمیت عالم اسلام کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر رئیسی کا اردوگان سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر رئیسی نے ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور عید قربان کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے آمادگی کا اعلان
آیت اللہ رئیسی سے ٹیلیفونک گفتگو میں امیر قطر نے کہا کہ ہم اقتصادی تعاون کے لیے مشترکہ کمیشن کے قیام کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت؛ ایران یوکرین کی جنگ کے خلاف ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے ٹیلی فونک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال اور اس کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
شیخ محمد بن عبدالرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں وسعت کیلئے قطر کے تعمیری اور مثبت کردار کو سراہا۔
-
ایرانی اور شامی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو؛ اہم مسائل پر تبادلہ خیال
ایرانی اور شامی وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جنرل باقری کی ترک وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو؛ مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے جنرل یاشار گلر کو ترک وزیر دفاع منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ہالینڈ کے نائب وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو:
ایران ہالینڈ کے ساتھ سیاسی مشاورت کا خیر مقدم کرتا ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے نائب نے ہالینڈ کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں، دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے مابین سیاسی مشاورت کے تسلسل اور اضافے پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی اور ترک صدور کی ٹیلیفونک گفتگو، تمام شعبوں میں تعاون کو تیز کرنے کی اہمیت پر زور
ایرانی صدر نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کے نئے دور میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں موجود تعلقات پہلے سے زیادہ وسعت اختیار کریں گے۔
-
ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو/دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر السید البوسعیدی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے رہنما سے ٹیلیفونک گفتگو
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل ھنیہ نے رہبرِ انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کو سلام کا پیغام دیتے ہوئے فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی پوزیشن پر شکریہ ادا کیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب کا کردار ناقابل فراموش ہے، ایرانی وزیر خارجہ
آئرش ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ملک اور قوم کی حفاظت اور خطے میں دہشت گردی کے خلاف کلیدی کردار ادا کررہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور تحریک اسلامی حماس کے رہنما کی ٹیلیفونک گفتگو
ٹیلیفونک گفتگو میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے فلسطینی گروہوں اور عوام کے خلاف قابض صہیونی حکومت کی جانب سے جاری جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔
-
پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان بہتر تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب ایرانی حجاج اور ریاض اور جدہ میں سفارت خانہ اور قونصلیٹ جنرل دوبارہ کھولنے کیلئے ضروری سہولیات فراہم کرے گا اور ہمیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ بھی جلد ریاض اور تہران میں ملاقات کریں گے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا قائم مقام افغان وزیر برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
-
صہیونی ریاست کی تباہی کے آثار واضح ہورہے ہیں، ایران اور شام کے صدور کی ٹیلیفونک گفتگو
اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے ہم منصب بشار الاسد سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔