صوبہ حلب
-
شامی فوج نے صوبہ حلب کے اسٹراٹیجک علاقہ خان العسل کا کنٹرول سنبھال لیا
شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔ شامی فوج نے تازہ کارروائی میں صوبہ حلب کے اسٹراٹیجک علاقہ خان العسل کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
حلب میں ریف جنوبی کو آزاد کرالیا گیا
شامی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز اور مزاحمتی اہلکاروں نے حلب میں ریف جنوبی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج کا الراشدین علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
شامی فوج نے الراشدین علاقہ ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشت گردوں کا حلب کے بعض علاقوں پر حملہ
شام کے صوبہ حلب کے بعض علاقوں پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق
شام کے صوبہ حلب کے مشرقی علاقہ میں ایک بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی
شامی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردتنظیم النصرہ محاذ کے راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔