14 دسمبر، 2023، 2:52 PM

ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

فریقین نے دو طرفہ تعلقات اور فلسطین اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور ایک دوسرے کو دونوں ممالک کے صدور کا تہنیتی پیغام پہنچانا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے برازیل کے ہم منصب مورو ویرا سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

فریقین نے دو طرفہ تعلقات اور فلسطین اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور ایک دوسرے کو دونوں ممالک کے صدور کا تہنیتی پیغام پہنچانا۔

اسلامی جمہوریہ ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں جاری جارحیت کو روکنے اور عام شہریوں کے تحفظ کے لیے مشاورت جاری رکھنے پر زور دیا۔

News ID 1920582

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha