غزہ پر حملہ
-
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بیڑے پر یمنی فوج کا بڑا حملہ
یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے مسلمانوں کی جنگ نہ لڑی تو یہ قیام پاکستان کی نفی ہے، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے، اسلام کے نام پر وجود میں آنے والی ریاست پاکستان کو مسلمانوں کی جنگ لڑنی ہے
-
اسرائیل غزہ میں بچے ذبح کر رہا ہے اور اس گھناؤنے جرم پر دنیا خاموش ہے؛ بھارتی اداکارہ
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ اسرائیل صرف غزہ کو نہیں بلکہ ہمارے اندر موجود انسانیت کے احساس کو بھی ختم کر رہا ہے۔
-
جنت البقیع سے غزہ تک—امت مسلمہ کے زخموں کا تسلسل
تاریخ بعض اوقات فقط واقعات کا مجموعہ نہیں ہوتی بلکہ ایک المیے کی شکل میں چیختی ہے، آنسو بہاتی ہے اور روحوں کو بیدار کرتی ہے۔ جنت البقیع کا انہدام اور غزہ کی بربادی دو سانحات نہیں، بلکہ ایک تسلسل ہیں۔
-
غزہ پر عرب حکمرانوں کا کردار شرمناک اور نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جماعت اسلامی فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ملک گیر جدوجہد کرے گی، غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 112 فلسطینی شہید، اسکول پر حملے میں بچوں اور خواتین کا قتل عام
قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
یمن پر امریکی فوج کا دوبارہ حملہ
امریکی جنگی طیاروں نے جارحیت جاری رکھتے ہوئے یمن کے مغربی اور شمالی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اٹلی، امریکی قونصل خانے کے سامنے جنگ مخالف زبردست مظاہرہ+ ویڈیو
غزہ پر صہیونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد یورپی ممالک میں بھی تل ابیب اور امریکہ کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے ہیں۔
-
یمنی فوج کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر چوتھا حملہ
یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ایس ٹرومن پر چوتھی مرتبہ حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر سعودی عرب اور قطر کا شدید ردعمل
سعودی عرب اور قطر نے غزہ پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ غزہ میں صیہونی جرائم کا براہ راست ذمہ دار ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جرائم کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ صہیونی وحشیانہ حملے، سینکڑوں شہید، زخمی اور لاپتہ+ویڈیو
غزہ پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید، زخمی یا لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں حملہ، صہیونی فوجی پر گاڑی چڑھادی گئی
صہیونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا گیا ہے۔
-
غزہ فلسطینیوں کا ہے، چین
چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ سیاسی سودے بازی کے لیے بارگیننگ چپ نہیں ہے بلکہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
-
غزہ میں مزاحمت کی فتح ایران کی مسلسل حمایت کا نتیجہ ہے، جہاد اسلامی فلسطین
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل "زیاد النخالہ" نے رہبر انقلاب اسلامی کو غزہ میں مزاحمت کی عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس فتح کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلسل حمایت اور شہید سید حسن نصر اللہ کی رہنمائی کا نتیجہ قرار دیا۔
-
غزہ کے بارے میں امریکہ کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غزہ اور فلسطین کے حوالے سے بعض احمقانہ امریکی منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز
حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کی فضائی جارحیت، فلسطینی مزاحمت کا انتباہ
صیہونی حکومت نے شمالی غزہ کے مختلف علاقوں کو فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
یمن سے اسرائیل پر ہائپرسونک بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی مسلح افواج نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ یہ آپریشن "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے ساتھ کیا گیا، جس نے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا۔ یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
-
ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا
معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والےغاصب اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔
-
غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی میزائل حملے کا سائرن بجتے ہی صیہونی بھاگ نکلے+ ویڈیو
یمنی بیلسٹک میزائلوں نے صہیونیوں کو بن گوریون بین الاقوامی ائیرپورٹ سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔
-
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، عدوان اسپتال کو آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے شہید
قابض اسرائیلی فوج نے کمال عدو اسپتال کو جلا دیا اور اس کے اکثر وارڈز تباہ کردیے۔
-
یمن پر صہیونی حکومت کا فضائی حملہ، 5 شہید، اقوام متحدہ کے اہلکار سمیت 17 زخمی
یمن کے دارالحکومت صنعاء اور دیگر شہروں پر صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں 5 شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام، عراقی سرحد کے نزدیک امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
صہیونی فوج کا فلسطینی اسکولوں پر حملہ، دس شہید، متعدد زخمی
صہیونی فوج نے غزہ کے النصیرات اور شاتی کیمپ میں اسکولوں پر حملہ کرکے دس کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی رات سے بمباری، 19 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، غزہ سٹی میں اسرائیلی بم باری سے خاتون اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
غزہ میں اقوامِ متحدہ کے عملے کی ہلاکتوں پر احتساب نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف اپنے رضاکاروں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتیں ہیں لیکن ان کے فیصلوں کا احترام نہیں کیا جاتا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف بھوک کے ہتھیار کا استعمال خطرناک ہے، مصری صدر
مصر کے صدر السیسی نے کہا کہ بھوک کو فلسطینیوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انتہائی خطرناک اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
غزہ، معمدانی ہسپتال پر صہیونی فوج کا حملہ
غزہ کے معمدانی ہسپتال پر صہیونی فضائی طیاروں نے دوبارہ بمباری کی ہے۔