مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے سات اسرائیلی قیدیوں کو تحویل میں لے لیا ہے، جو چند منٹ قبل فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے آزاد کیے گئے تھے۔
اطلاعات کے مطابق، صلیب سرخ نے قیدیوں کو فوج کے حوالے کیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ آزاد کیے جانے والے اگلے قیدیوں کا مرحلہ صبح 10 بجے مقامی وقت کے مطابق شروع ہوگا۔
آپ کا تبصرہ