قیدی
-
قیدیوں کی سزائيں معاف یا ان میں کمی کرنے کی تجویز کی رہبر انقلاب کی جانب سے منظوری
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2108 قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، کمی یا تبدیلی کی منظوری دے دی۔
-
مزاحمت اور جہاد عزت و افتخار کی علامت ہیں، چیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید لبنانی اسیروں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، اور جب تک تمام اسیر آزاد اور لاپتہ افراد کے بارے میں واضح معلومات نہیں مل جاتی، خطے میں حقیقی استحکام ممکن نہیں۔
-
حماس نے مزید 3 لاشیں اسرائیل کو واپس کردیں، غزہ پر بمباری سے ایک فلسطینی شہید
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے قابض اسرائیل کی بم باری سے ہلاک ہونے والے مزید 3 قیدیوں کی لاشیں واپس کردیں۔
-
ایک اور قیدی کی لاش اسرائیل کو موصول ہوگئی
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سے ایک اور قیدی کی لاش وصول کی ہے، جسے قانونی شناخت کے لیے میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، اس طرح مجموعی طور پر 28 میں سے 11 لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جا چکی ہیں۔
-
ڈائریکٹر بین الاقوامی امور مہر نیوز کی خصوصی تحریر:
غزہ میں قیدیوں کا تبادلہ: مشرق وسطی میں امن و مزاحمت کا نیا موڑ
شرم الشیخ معاہدے کے تناظر میں قیدیوں کے تبادلے کو فلسطین کی موجودہ تاریخ کا ایک اہم موڑ قرار دیا جا سکتا ہے؛ جہاں فلسطینی مزاحمت نے اپنی استقامت سے ثابت کیا کہ اقوام کے ارادے جنگی مشینوں پر غالب آسکتے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی پہلی بس غزہ پہنچ گئی، جشن کا سماں، عوام کا والہانہ استقبال
فلسطینی قیدیوں کی پہلی بس غزہ پہنچ گئی، جشن کا سماں، عوام کا والہانہ استقبال
-
2 ہزار سے زائد بے گناہ فلسطینی قیدی قابض اسرائیلی جیلوں سے آزاد
ہزاروں فلسطینی قیدی آج اسرائیل کے ساتھ تبادلے کے معاہدے کے تحت آزاد ہو رہے ہیں، جن میں 250 طویل مدت کے قیدی بھی شامل ہیں۔
-
آزاد شدہ اسرائیلی قیدی صہیونی فوج کے حوالے
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے آزاد کیے گئے سات اسرائیلی قیدیوں کو اسرائیلی فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کا آغاز، سات صہیونی قیدی آزاد+ تصاویر
غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کا عمل شروع ہوگیا ہے، حماس نے سات اسرائیلی قیدی بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کے حوالے کر دیے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کا پہلا مرحلہ مکمل، 9 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دئے گئے
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ۹ اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا، جن میں چار شدید زخمی بھی شامل ہیں۔
-
کشمیر، محبوبہ مفتی کا سری نگر میں احتجاج، کشمیری قیدیوں کی کشمیر واپسی کا مطالبہ
پی ڈی پی سربراہ نے کہا کہ حکومت آل پارٹیز وفد تشکیل دے جو ملک بھر کی جیلوں میں مقید کشمیری قیدیوں کے حالات کا جائزہ لے۔
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی تجویز قبول کرلی، اسرائیل کو باضابطہ اطلاع
معاہدے میں فلسطینی اسیروں کی رہائی، رفح کراسنگ کی کشادگی اور غزہ کے لیے بڑے پیمانے پر امداد کی فراہمی شامل ہے۔
-
پاکستان، کراچی میں قید 4 ایرانی شہری رہا
کراچی میں قید 4 ایرانی شہری رہا ہوکر ایران پہنچ گئے ہیں۔