25 جنوری، 2025، 4:56 PM

114 فلسطینی قیدی رہا، رام اللہ میں وسیع عوامی استقبال + ویڈیو

114 فلسطینی قیدی رہا، رام اللہ میں وسیع عوامی استقبال + ویڈیو

خبر رساں ذرائع نے فلسطینی قیدیوں کو رام اللہ شہر کی طرف لے جانے والے قافلے کے بھرپور عوام استقبال کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 114 قیدیوں کو لے کر تین بسیں رام اللہ پہنچ گئی ہیں۔ اس دوران عوام نے بھرپور استقبال کیا۔

  ذرائع نے مزید بتایا کہ رہائی پانے والے فلسطینی  اپنے علاقوں کو لوٹنے سے قبل ایک ہفتے تک قاہرہ میں قیام کریں گے۔

News ID 1929835

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha