رہائی
-
حمید نوری کی رہائی ایران کی پاور ڈپلومیسی کا ایک اور مظہر ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ حمید نوری کی رہائی قومی مفادات کے ادراک اور تحفظ کے ساتھ ساتھ ایرانی شہریوں کے حقوق کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارت کاری کے میدان میں طاقت کا ایک اور مظہر ہے۔
-
سوئڈن میں قید ایرانی شہری حمید نوری کو رہا کر دیا گیا
ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکرٹری غریب آبادی نے کہا کہ 2018 سے سویڈن میں غیر قانونی طور پر حراست میں لئے گئے ایرانی شہری حمید نوری کو آزاد کر دیا گیا ہے اور وہ اگلے چند گھنٹوں میں ایران پہنچ جائیں گے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
عراق میں قید ایرانی شہری کے گھر والوں سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے عزم ظاہر کیا کہ دنیا کے ہر ملک میں اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع کریں گے۔
-
پاکستان سے رہائی کے بعد 7 ایرانی ماہی گیر وطن پہنچ گئے
پاکستانی قید سے رہائی کے بعد 7 ایرانی ماہی گیر کراچی سے ایران پہنچ گئے۔
-
رمضان المبارک کی مناسبت سے؛
رہبر معظم انقلاب نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب تومان کی مدد فراہم کردی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 36 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
-
40 سال بعد سب سے پرانے فلسطینی قیدی کی رہائی
ایک فلسطینی قیدی صہیونی جیلوں میں 40 سال کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س)کے یوم ولادت کی مناسبت پر 975 خواتین قیدیوں کو رہا کیا گیا، ایرانی عدلیہ کے سربراہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا﴿س﴾ کے یوم ولادت کے موقع پر 975 خواتین قیدیوں کو رہائی ملی جبکہ گزشتہ 9 مہینوں میں کی گئی کوششوں سے 310 قیدیوں کو قصاص کی سزا سے بچایا گیا۔
-
آیت اللہ سیستانی سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات؛
آیت اللہ سیستانی کی داعش کے ہاتھوں قید ترکمان اور ایزیدی خواتین کی رہائی کی ضرورت پر تاکید
عراق میں موجود دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے نجف اشرف میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے ایک وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حالیہ فسادات کے دوران گرفتار کئے گئے 18 سال سے کم عمر بہت سے نوجوانوں کو رہا کر دیا گیا
ایران کی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے نائب اور محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری کاظم غریب آبادی نے تہران میں حالیہ فسادات کے دوران گرفتار افراد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اس حوالے سے تہران کے اصلاح و تربیت مرکز ﴿بچوں کی جیل﴾ کا دورہ کیا۔
-
اسلام آبادہائیکورٹ کا بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم
ہائی کورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گلِ چار گھنٹے بعد رہا
پاکستان کے صوبہ پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو چار گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔
-
علی النمر کی 10 سال قید کے بعد رہائی اور گھر آمد کے جذباتی مناظر
سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں گرفتار شیعہ نوجوان علی النمر کو سعودی عرب کی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی ،عالمی دباؤ کے بعد سعودی عرب نے سزائے موت کو دس سال قید کی سزا میں بدل دیا ، دس سال قید سے رہائی اور گھر آمد پر جذباتی مناظر دیکھے گئے۔