26 جنوری، 2025، 11:29 PM

سپاہ پاسداران کے سب سے بڑے ڈرون طیارے "غزہ" کی رونمائی+ویڈیو

سپاہ پاسداران کے سب سے بڑے ڈرون طیارے "غزہ" کی رونمائی+ویڈیو

سپاہ پاسداران انقلاب نے سب سے بڑے ڈرون طیارے "غزہ" کی رونمائی کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے پہلی مرتبہ سب سے بڑے ڈرون طیارے "غزہ" کی تصاویر جاری کی ہیں۔

سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کے ساتھ ڈرون طیارے کی کارکردگی کا نظارہ کیا۔ ڈرون طیارے نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

News ID 1929864

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha